#7445

مصنف : سی جے ایس تھامپسن

مشاہدات : 418

جادو کی تاریخ

  • صفحات: 203
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8120 (PKR)
(جمعہ 22 نومبر 2024ء) ناشر : نگارشات مزنگ لاہور

سحر(جادو)دراصل کسی چیز کو اس کی حقیقت سے پھیر دینے کا نام ہے۔اور یہ وہ عمل ہے جس میں پہلے شیطان کا قرب حاصل کیا جاتا ہے اور پھر اس سے مدد لی جاتی ہے۔ جادو کی تاریخ، انسانی تاریخ کی مانند بہت قدیم ہے، اور یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ جادو کا بانی ابلیس تھا جس نے انسانوں کے دلوں میں وسوسے ڈالے اور انہیں گمراہ کرنے کا چیلنج کیا تھا۔ جادو ایک ایسا شیطانی عمل ہے جس کی سزا اللہ تعالیٰ کے ہاں بہت شدید ترین ہے۔ زیر نظر کتاب ’’جادو کی تاریخ‘‘انگریز مصنف سی۔جے۔ایس تھامپسن کی کتاب A History Of Magic کا اردو ترجمہ ہے ۔احسن بٹ صاحب نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔مصنف نے اس کتاب میں جادو کی ابتدا اور ارتقاء بیان کرتے ہوئے قدیم مصر،یونان، بابل، عرب ، چین ،ہند اور معاصر امریکہ و یورپ میں جادوگری کی پر اسرار رسموں کا احوال لکھنے کے علاوہ کالے جادو، وچ کرافٹ محبت اور جادو پر الگ الگ ابواب تحریر کیے ہیں۔ نیز یورپ میں مذہبی جنونی عیسائیوں کے ہاتھوں ہزاروں جادو گرنیوں کو زندہ جلائے جانے کی تفصیلات بھی پیش کی ہیں۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

اسرار کے اندھیرے اور خوفزدہ انسان

 

4

جادو کا آغاز مذہب اور جادو

 

7

مافوق الفطرت ہستیاں

 

13

جادو کا مت میگائی اور ان کے اسرار

 

25

جادو بابل اور شام میں

 

31

جادو قدیم مصر میں

 

40

کبالہ قدیم یہودی جادو

 

51

یونانی اور رومی جادو

 

60

کیٹلک عرب سلاد اور ٹیوٹرنک جادو

 

69

ہندو چینی اور جاپانی جادو

 

75

عمل حاضرات اور شیطان کے ساتھ معاہدے

 

86

دچ کرافٹ اور شیطان پرستی

 

93

مستقبل بینی

 

110

جادو اور اس کے لوازمات

 

120

محبت اور جادو

 

156

جادو پر لکھی گئیں قدیم کتابیں

 

156

کالا جادو

 

178

مشہور انگریز جادوگر

 

187

جادو شیکسپیئر کے ڈراموں میں

 

191

جادو جدید دور میں

 

194

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41601
  • اس ہفتے کے قارئین 75429
  • اس ماہ کے قارئین 1692156
  • کل قارئین111013594
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست