#6708

مصنف : ڈاکٹر عرفان خالد ڈھلوں

مشاہدات : 5735

استحسان و استصحاب واستدلال

  • صفحات: 61
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2440 (PKR)
(جمعرات 19 مئی 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

تعارف

9

استحسان

11

لغوی معنی

11

اصطلاحی معنی

11

استحسان کی ضرورت و اہمیت

12

حجیت استحسان

13

قائلین استحسان اور ان کے دلائل

13

منکرین استحسان اور ان کے دلائل

16

منکرین استحصان کی غلط فہمی

18

استحسان  پر عمل کرنے کے اصول

19

استحسان کی اقسام

20

استحسان بالنص

20

استحسان بالاجماع

22

استحسان بالقیاس الخفی

23

استحسان الضرورۃ

25

استحسان بالمعروف

26

استحسان بالمصلحۃ

27

استحسان مراعاۃ خلاف العلماء

27

استصحاب

29

لغوی معنی

29

اصطلاحی معنی

29

حجیت استصحاب

30

حجیت استصحاب کے دلائل

30

انکار استصحاب کے دلائل

33

استصحاب کی اقسام

34

استصحاب اباحت

34

استصحاب براءت اصلیہ

35

استصحاب وصف

36

استصحاب حکم عام

36

استصحاب حکم نص

37

استصحاب حکم ثابت اجماع

37

استصحاب مقلوب

39

استصحاب سے ماخوذ بعض اہم قواعد فقہیۃ

39

استدلال

41

لغوی معنی

41

اصطلاحی معنی

41

استدلال کے طریقے

41

استدلال کا پہلا طریقہ

41

استدلال کا دوسرا طریقہ

42

استدلال کا تیسرا طریقہ

44

استدلال کا  چوتھا  طریقہ

45

استدلال کا پانچواں  طریقہ

46

استدلال کا  چھٹا  طریقہ

46

استدلال کا  ساتواں  طریقہ

48

استدلال کا  آٹھواں  طریقہ

49

استدلال کا  نواں  طریقہ

50

استدلال کا  دسواں  طریقہ

51

استدلال کے دیگر طریقے

51

اہم نکات

52

کتب برائے مزید مطالعہ

55

مصادر و مراجع

56

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65766
  • اس ہفتے کے قارئین 99594
  • اس ماہ کے قارئین 1716321
  • کل قارئین111037759
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست