#7444

مصنف : ڈاکٹر رانا خالد مدنی

مشاہدات : 566

اسلام کی بنیادی احادیث

  • صفحات: 484
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19360 (PKR)
(جمعرات 21 نومبر 2024ء) ناشر : ادارہ اشاعت اسلام علامہ اقبال ٹاؤن لاہور

تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی ﷺ سے ہوا صحابہ و تابعین کے دور میں پروان چڑھا اور ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے اور پھر بعد میں اہل علم نے ان مجموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق و تخریج اور حواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے۔ زیر نظر کتاب ’’اسلام کی بنیادی احادیث‘‘امام نووی رحمہ اللہ کی کتاب ’’الاذکار‘‘ کے آخر میں 30 احادیث پر مشتمل ہے ایک فصل بعنوان الأحاديث التي عليها مدار الإسلام کا اردو ترجمہ ہے۔ امام نووی نے اسی فصل میں 12 ؍احادیث کا اضافہ کیا تو اس کتاب کا نام ’’الاربعین‘‘ رکھا اور یہ کتاب ’’الاربعین النوویۃ‘‘ کے نام سے معروف و متد اول ہے۔ بعد ازاں علامہ ابن رجب نے امام نووی کی 42 ؍احادیث مبارکہ میں مزید 8 احادیث شامل کر کے اس کتاب کا نام ’’جامع العلوم و الحكم في شرح خمسين حديثاً من جوامع الكلم‘‘ رکھا  پروفیسر ڈاکٹر رانا خالد مدنی حفظہ اللہ نے الأحاديث التي عليها مدار الإسلام ٖ کے ترجمہ و تحقیق و تخریج ،فقہ الحدیث اور تشریح کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ نیز اس کتاب کے آخر میں ان 30؍احادیث کے رواۃ 22 صحابہ کرام اور 99 محدثین و فقہاء کا تعارف بڑی محنت سے مرتب کر کے پیش کیا ہے۔ ڈاکٹر رانا خالد صاحب اس کتاب کے علاوہ کئی کتب کے مصنف ،مترجم و مرتب ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کی تحقیقی و تصنیفی و تدریسی جہود کو قبول فرمائے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

21

دیباچہ

 

25

حدیث نبوی ﷺ کی تعریف

 

29

حدیث نبویﷺ کی اسلام میں ضرورت و اہمیت

 

29

قرآن کریم اور اطاعت النبیﷺ

 

31

احادیث مبارکہ سے سنت نبوی کی اطاعت اور اہمیت

 

33

سنت نبوی اور خلفاء راشدین رضی اللہ عنہم

 

35

سنت نبوی اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

 

36

سنت نبوی اور آئمہ اربعہ رحمۃ اللہ علیہم

 

37

بغیر موافقت سنت نبوی کوئی عمل قبول نہیں ہوتا

 

38

مختصر سوانح حیات امام نووی

 

41

نام و نسب

 

41

نسبت

 

41

ولادت

 

41

تعلیم

 

41

اساتذہ کرام

 

42

شاگرد

 

42

علمی منصب

 

43

حکام کو نصیحت کرنا

 

43

اوقات کی تقسیم

 

43

آپ کے اقوال میں سے

 

43

آپ کے بارے میں علماء کے اقوال

 

44

صفات و مناقب

 

45

تصانیف

 

46

وفات

 

48

اسلام کی بنیادی احادیث

 

49

حدیث نمبر 01

 

51

حدیث نمبر 02

 

59

حدیث نمبر 03

 

63

حدیث نمبر 04

 

71

حدیث نمبر 05

 

81

حدیث نمبر 06

 

85

حدیث نمبر 07

 

91

حدیث نمبر 08

 

95

حدیث نمبر 09

 

101

حدیث نمبر 10

 

105

حدیث نمبر 11

 

111

حدیث نمبر 12

 

115

حدیث نمبر 13

 

121

حدیث نمبر 14

 

125

حدیث نمبر 15

 

135

حدیث نمبر 16

 

139

حدیث نمبر 17

 

143

حدیث نمبر 18

 

147

حدیث نمبر 19

 

151

حدیث نمبر 20

 

155

حدیث نمبر 21

 

161

حدیث نمبر 22

 

167

حدیث نمبر 23

 

173

حدیث نمبر 24

 

175

حدیث نمبر 25

 

181

حدیث نمبر 26

 

185

حدیث نمبر 27

 

189

حدیث نمبر 28

 

193

حدیث نمبر 29

 

203

حدیث نمبر 30

 

211

تعارف صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

 

221

تعارف محدثین نقاد حدیث و فقہاء محدثین

 

273

ڈاکٹر رانا محمد اسحاق 

 

359

اشاریہ قرآنی آیات

 

363

اشاریہ احادیث حسب ترتیب کتاب

 

365

اشاریہ احادیث حسب حروف تہجی

 

367

اشاریہ احادیث حسب ترتیب موضوعات

 

369

اشاریہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

 

379

اشاریہ محدثین نقاد حدیث و فقہاء محدثین

 

381

مصادر اور مراجع

 

389

مطبوعات ادارہ اشاعت اسلام لاہور

 

471

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42109
  • اس ہفتے کے قارئین 75937
  • اس ماہ کے قارئین 1692664
  • کل قارئین111014102
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست