#7209

مصنف : عبد القدوس القاری

مشاہدات : 1445

النخبة من كلام النبوة

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6480 (PKR)
(جمعہ 05 جنوری 2024ء) ناشر : اوئیرنس اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ

اسلام کے دو بنیادی اور صافی سرچشمے قرآن و حدیث ہیں جن کی تعلیمات و ہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا اور صحابہ و تابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ زیر نظر کتاب ’’النُّخْبَةُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوّةِ‘‘ محترم عبد القدوس القاری خریج جامعہ لاہور الاسلامیہ و جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ، مدیر معہد القرآن الکریم و الدراسات الاسلامیہ کا مرتب شدہ ہے۔یہ مجموعۂ حدیث 200 احادیث اور تین حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ پچاس چھوٹی احادیث پر مشتمل ہے اس حصے کی ابتدانیت سے متعلق حدیث سے کی گئی ہے ، دوسرا حصہ بھی پچاس احادیث پر مشتمل ہے اس حصے میں موجود احادیث ماقبل حصے کی نسبت کچھ زیادہ الفاظ پر مشتمل ہیں اور اس کی ابتدا علم کی فضیلت کے متعلق حدیث سے کی گئی ہے۔تیسرا حصہ ایک سو احادیث پر مشتمل ہے جس میں موجود احادیث دوسرے حصے کی نسبت کچھ طویل بھی ہیں اس حصے کی ابتدا قرآن کریم کی اہمیت و فضیلت کے متعلق حدیث سے کی گئی ہے۔ یہ مجموعہ حدیث عامۃ الناس بالخصوص طلباء قرآن کے لیے 200 احادیث کو زبانی یاد کرنے کے لیے بہترین گلدستہ ہے۔ڈاکٹر حافظ حمزہ زیاد المدنی کی نظرثانی سے اس کی افادیت دو چند ہو گئی ہے۔اللہ تعالیٰ مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین (م۔ا)

حصہ اول

19

اعمال میں نیت کی اہمیت

20

علم حاصل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے

20

بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھنا اور سیکھاتا ہے

21

قرآن قیامت کے دن سفارش کرے گا

21

قیامت کے دن کا ساتھی

22

اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ عمل

22

اللہ تعالیٰ کے نزدیک اچھی اور بری جگہ

23

دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے

23

نیکوکار مومن کی تعریف

24

چغل خور کا انجام

24

رشتہ داری توڑنے والے کا انجام

25

ایمان اور حیا کا تعلق

25

مسلمان کو گالی دینے اور اس سے لڑائی کرنے کی ممانعت

28

بات کرنے سے پہلے سلام بلانا چاہیے

28

خاموشی نجات ہے

29

اپنی اصلاح کے لیے اپنے گناہوں کو یاد کرتے ہوئے رونا

29

ادنی چیز کا صدقہ بھی آگ سے بچاتا ہے

30

روزہ گناہوں سے بچنے کا سبب ہے

30

گفتگو میں تکلیف سے بچنا چاہیے

31

لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا حکم

31

مشورہ امانت ہے

32

حیا خیر ہی خیر ہے

32

پاکیزگی ایمان کا حصہ ہے

33

بہترین وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے اچھا ہے

33

صدقہ کی تعریف

34

گفتگو اور چلنے میں اطمینان

34

نزم مزاجی کے فوائد

35

مجلس امانت ہوتی ہے

35

تم میں سے ہر ایک نگران ہے

36

نقصان سے بچنے کی ترغیب

36

شرک سے بچنے کے لیے اللہ کے رسول ﷺ کی بیعت

37

رسول اللہ ﷺ کی طرف جھوٹ منسوب کرنے والے کی سزا

37

مسواک کی اہمیت

38

مسافر کے لیے اللہ کے رسول ﷺ کی وصیت

38

اللہ تعالیٰ کو نیند نہیں آتی

39

اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی دعا رد نہیں کرتا

39

اپنی اولاد کےدرمیان عدل و انصاف کرنا چاہیے

40

مومن کی صحبت اختیار کرنی چاہیے

41

ظلم قیامت کا اندھیرا ہے

42

ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے کی ممانعت

43

فوت شدگان کو گالی دینے کی ممانعت

44

صدقہ اللہ تعالیٰ کے غصے کو ٹھنڈا کرتا ہے

45

کھانا اپنے سامنے سے کھانا چاہیے

46

حصہ دوم

47

حصول علم جنت کا راستہ ہے

48

ذکر اللہ کی فضیلت

49

افضل ترین عمل

51

سنت رسول کو زندہ کرنا محبت رسول ہے

52

مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ناراضی جائز نہیں

53

مصافحہ کرنے کی فضیلت

54

مجلس سے اٹھتے ہوئے سلام بلانا

55

کوئی بھی نیکی حقیر نہیں ہے

56

معاملات میں نرمی اختیار کرنے کی اہمیت

57

برے گمان سے بچنے کی ترغیب

58

بچوں کو نماز کی ترغیب دینے کا حکم

59

نماز پنجگانہ گناہوں کو مٹا دیتی ہے

60

جمعۃ المبارک کے آداب

61

امام کے ساتھ آمین کہنے کی فضیلت

62

عشاء اور فجر کی نماز باجماعت ادا کرنے کی فضیلت

63

رمضان کے روزے رکھنے کی فضیلت

64

بیت اللہ کا حج کرنے کی فضیلت

65

مسجد قباء میں نماز ادا کرنے کی فضیلت

66

سورہ اخلاص قرآن مجید کے ایک تہائی حصہ کے برابر ہے

67

دنیا اور عورت کے فتنے سے بچنے کی تلقین

68

منافق کی تین نشانیاں

69

تین لوگوں پر جنت حرام ہے

70

تین لوگوں سے رب تعالیٰ کلام نہیں کرے گا

71

صدقہ یا تحفہ دے کر واپس لینے کا گناہ

72

قیامت کی تین بڑی نشانیاں اور توبہ کا دروازہ

73

رات اچانک بیدار ہو جانے پر پڑھنے والی دعا

74

درود پاک پڑھنےکی فضیلت

75

چار غلام آزاد کرنے کے برابر اجر

76

اللہ کے رسول کی پسندیدہ دعا

77

حصہ سوم

79

قرآن بلندیوں کا ضامن ہے

80

اللہ تعالیٰ کے خاص لوگ

81

بہترین مجالس

82

دو خوش نصیب جو قابل رشک ہیں

83

قرآن ہمیشہ یاد رکھنے کا طریقہ

84

قرآن اچھی آواز میں پڑھنے کا حکم

85

قرآن کریم کا نزول سات قراءات میں

86

دین کی سمجھ رکھنے والے ہمیشہ غالب رہیں گے

87

رشک تو دو چیزوں میں ہی کرنا چاہیے

88

اللہ تعالیٰ کے نزدیک اہم ترین چیز

89

دو کافی ہو جانے والی آیتیں

90

دجال کے شر سے بچنے والا

90

ارکان اسلام کا بیان

91

اللہ کے رسول کی محبت تکمیل ایمان ہے

92

جنت میں جانے سے انکار کرنے والا

93

مسلمان اور کافر میں فرق کرنے والی چیز نماز ہے

94

وضو کرنے سے گناہ جھڑ جاتے ہیں

95

صغیرہ گناہوں کی بخشش

96

نماز باجماعت کی فضیلت

97

جنت میں گھر

98

ہر صبح فرشتوں کی دعا

99

زکوٰۃ نہ دنیے والے کی سزا

100

بلاضرورت لوگوں سے مانگنے والا

101

عزت و دولت کے حصول کا طریقہ

102

روزہ رکھ کر جھوٹ بولنے والا

103

دعا کی اہمیت

104

اللہ تعالیٰ کی بندے سے محبت

105

نبی کریم ﷺ کا استغفار کرنا

106

استغفار کے بہترین کلمات

107

تہجد کی بہترین دعا

108

پریشانیاں گناہوں کا کفارہ ہے

111

ہر بیماری کا علاج موجود ہے

112

خوش قسمت آدمی

113

صبح کے اوقات میں برکت ہے

114

قیامت کے قریب حرام کی کثرت

115

رزق اور عمر میں کشادگی کا سبب بننے والا عمل

118

پانی بیٹھ کر پینے کا حکم

120

امیر کی اطاعت کا حکم

123

داڑھی بڑھانے کا حکم

126

برائی کو روکنے کا حکم

130

کسی مسلمان کے ناحق قتل کی ممانعت

132

نیک خواب نبوت کا ادنی حصہ ہے

135

جنت میں بغیر حساب جانے والے

136

خلیل اللہ ﷺ کے اسماء گرامی

139

اصحاب رسولﷺ کی فضیلت

140

میدان احد میں کی  جانے والی جامع دعا

141

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54885
  • اس ہفتے کے قارئین 584027
  • اس ماہ کے قارئین 371272
  • کل قارئین114263272
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست