#6330

مصنف : عبد اللہ بن عبد العزیز العیدان

مشاہدات : 7412

اصلاح نفس کیوں اور کیسے ؟

  • صفحات: 83
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2905 (PKR)
(پیر 12 اپریل 2021ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات اور دین فطرت ہے ۔اسلام کی روشن اور واضح تعلیمات اللہ  تعالیٰ کی عظیم کتاب  قرآن مجید اورنبی کریم  ﷺ کی صحیح احادیث کی شکل میں مسلمانوں کے پاس محفوظ  ہیں۔ انہی دوچشموں سے قیامت تک  مسلمان  سیراب ہوتے رہے ہیں گے  اور اپنے علم کی پیاس بجھاتے رہیں گے۔اسلام نے تما م مسائل کا حل بھی بیان فرمایا ہے،دنیا میں امن وامان اور عدل وانصاف کو قائم کرنے  کےلیے مکمل نظام دیا ہے۔اس نطام کے تحت سب سے پہلے ہرفرد کی ذاتی اصلاح پھر اس کےبعد گرد وپیش یعنی اس کےگھر والوں ،حلقہ احباب اور عزیز واقارب کی اصلاح ،اسی انداز سے جب ایک معاشرہ کی اصلاح ہوجائے گی تو گویا تمام معاشروں کی اصلاح ہوگی۔ زیر نظر کتاب ’’اصلاح نفس کیوں اورکیسے؟‘‘ معروف عرب عالم دین عبد اللہ بن عبدالعزیز العیدان کی کتاب’’التربیۃ الذاتیہ‘‘ کا ترجمہ وتسہیل ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں اصلاح نفس کےحوالہ سے کتاب وسنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائی ہے۔کتاب میں ا صلاح کے طریقے اورآخر میں اصلاح نفس کےفوائد وثمرات کوبڑے احسن انداز سے ترتیب دیاگیا ہے۔ اللہ تعالی ٰ  مصنف،مترجم  وناشرین  کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

8

تمہید

10

اصلاحِ نفس کامطلب

11

اصلاحِ نفس کی اہمیت

11

خوداپنی حفاظت غیروں کی حفاظت سے مقدم ہے

12

اگرآپ خود اپنی اصلاح نہیں کریں گےتوکون کرےگا؟

12

ہرکسی کواپنااپناحساب دیناہے

13

انسان خودکوبدلنےپرزیادہ قادرہے

14

اصلاح نفس ثابت قدمی واستقامت کاذریعہ ہے

15

اصلاح نفس دعوت میں سب سے مؤثرچیزہے

15

معاشرےکی اصلاح ،افرادکی اصلاح سےممکن ہے

16

اصلاح نفس کاامتیاز

16

اصلاح سےغفلت اورلاپروائی کےاسباب

18

علم ومعرفت کی کمی

118

مقصد زندگی سےعدم واقفیت

18

دنیاسےلگاؤ

19

اصلاح کاغلط مفہوم لینا

20

تربیتی مراکز کی کمی

20

ابھی توبڑی عمرباقی ہے

21

سستی وآرام طلبی

22

اصلاح نفس کےطریقے

23

پہلاطریقہ محاسبہ

24

مسلسل محاسبہ کی ضرورت

26

پہلےاہم امورکامحاسبہ

27

محاسبہ کی قسمیں

27

وقت کامحاسبہ

28

حسابِ اکبرکی یاد

29

دوسراطریقہ توبہ واستغفار

30

گناہوں کی حقیقت

32

توبہ کی شرائط

33

کسی گناہ کوحقیر نہ سمجھیے

33

گناہوں کی سزادنیامیں بھی مل سکتی ہے

34

اپنےدشمن کوپہچانیے

35

تیسراطریقہ حصولِ علم

36

طلب علم میں اخلاص ضروری ہے

39

علم میں اضافے کی تڑپ

39

علم نافع وہی ہے جس کےمطابق عمل ہو

39

علم سے دوسروں کوفیض یاب کرنا

40

چوتھاطریقہ نیک اعمال میں رغبت

41

نماز کی اہمیت

43

عادت اورعبادت میں فرق

43

صرف معرفت کافی نہیں

44

اللہ کاذکرنہ بھولیے

44

نشاط وتندرستی کےاوقات کوغنیمت جانیے

45

پاکیزہ اوقات اورمقدس جگہوں سے استفادہ کیجیے

45

درمیانی راہ چلیے

46

پانچواں طریقہ اچھااخلاق اپنانا

47

مستقل مزاجی ضروری ہے

49

گندےاخلاق سےدل کوپاک کرنا

49

اخلاقی کمال وترقی

50

نیک لوگوں کی صحبت اختیارکیجیے

50

ہرجگہ آداب کاخیال رکھیے

50

چھٹاطریقہ دعوت دین

52

دعوت کےوجوب کااحساس

53

ہرفرصت کودعوت میں صرف کرنا

54

مداومت اورعدم انقطاع

54

دعوت کےبےشمارطریقےہیں

54

دوسروں کےساتھ تعاون

55

ساتواں طریقہ مجاہدہ

56

صبرواستقامت مجاہدےکاتوشہ ہے

57

مادی وسائل کی نہیں،پختہ عزم کی ضرورت ہے

57

مجاہدےمیں تدریج

58

ہمیشہ بیداررہیے

59

مجاہدےسےمستفید کون ہوگا؟

60

آٹھواں طریقہ دعا

61

دعاکی حاجت

63

دعاکی قبولیت کےاوقات واماکن

64

دعاکی قبولیت کی شرائط

64

قبولیت کےلیےجلدی مت کیجیے

64

دعاؤں میں دوسروں کوبھی یادرکھیے

65

اصلاح نفس کےفوائدوثمرات

66

اللہ کی رضااورجنت کی کامیابی

66

سعادت مندی اوراطمینان

67

لوگوں کی محبت اوران میں مقبولیت

69

دنیاوآخرت کی کامیابی

70

ہربری اورناپسندیدہ چیزسےحفاظت

71

وقت اورمال میں برکت

72

مصائب وآلام کوبرداشت کرنےکی ہمت

74

اطمینان قلب

75

آیئے!اپنامحاسبہ کیجیے

78

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50115
  • اس ہفتے کے قارئین 237191
  • اس ماہ کے قارئین 811238
  • کل قارئین110132676
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست