شیطان سے انسان کی دشمنی آدم کی تخلیق کےوقت سے چلی آرہی ہے اللہ کریم نے شیطان کوقیامت تک کے لیے زندگی دے کر انسانوں کے دل میں وسوسہ ڈالنے کی قوت دی ہے اس عطا شدہ قوت کے بل بوتے پر شیطان نے اللہ تعالی ٰ کوچیلنج کردیا کہ وہ آدم کے بیٹوں کو اللہ کا باغی ونافرمان بناکر جہنم کا ایدھن بنادے گا ۔لیکن اللہ کریم نے شیطان کو جواب دیا کہ تو لاکھ کوشش کر کے دیکھ لینا حو میرے مخلص بندے ہوں گے وہ تیری پیروی نہیں کریں گے او رتیرے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔ابلیس کے وار سے محفوظ رہنے کےلیے علمائے اسلام اور صلحائے ملت نے کئی کتب تالیف کیں او ردعوت وتبلیغ او روعظ وارشاد کےذریعے بھی راہنمائی فرمائی۔ زیر نظر کتاب’’شیطانی وسوسے ‘‘ فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین اور فضیلۃ الشیخ محمد بن عبد اللہ الشائع کی عربی تصنیف آفة المؤمن الوساوس کا اردو ترجمہ ہے۔اس کتاب میں شیطان کی چالوں،اس کے وسوسوں اور طریقہ واردات پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے اور پھر شیطانوں وسوسوں کا توڑ بھی قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے ۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
حرف آغاز |
7 |
عرضِ مترجم |
9 |
مقدمہ |
14 |
وسوسہ |
17 |
علماکی ذمہ داری |
20 |
شیطان کے ہتھکنڈے |
26 |
وسوسہ اور اس کے اسباب |
28 |
وسوسے کے وقوع کی جگہیں |
31 |
اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات میں غور و فکر |
32 |
وسوسوں کا علاج |
34 |
الشیخ العثیمین کا فتویٰ |
35 |
نیک لوگوں کی آزمائش |
37 |
موجودہ حالات |
38 |
خلاصہ کلام |
39 |
محض الایمان کیا ہے؟ |
40 |
اذکار کی اہمیت |
42 |
مسلمانوں کو نصیحت |
44 |
طہارت وپاکیزگی میں وسوسے |
45 |
اس وسوسے کا علاج |
46 |
شارع کی آسانیاں، وسوسوں کی تنگیاں |
47 |
وضو کے وقت چھینٹے دینے کا فائدہ |
49 |
غورو فکر کی ضرورت |
49 |
وضو اورغسل میں پانی کے اسراف سے بچنا |
50 |
وضو ٹوٹنے کے بارے میں وسوسے |
51 |
گندگی کو روندنے کے بارے میں وسوسے |
54 |
نماز کی جگہ کے بارے میں وسوسے |
56 |
اس کپڑے کے بارے میں وسوسے جس پر کوئی چیز گر جائے |
57 |
لوگوں کا طرزِ عمل |
58 |
تکلیف سے بچتے ہوئے تھوڑی سی نجاست سے درگزر کرنا |
59 |
جوتے میں نماز پڑھنے کے بارے میں تنگی اور وسوسے |
60 |
علامہ ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ کا قول |
61 |
نیت میں وسوسے |
62 |
نماز میں وسوسہ |
63 |
دین اسلام کی بہترین خوبی |
65 |
گناہ کو خوبصورت بنا کر پیش کرنا |
66 |
شیطان کی مدد |
67 |
بھول جانے کا وسوسہ |
69 |
شیطان کا ہتھیار |
70 |
وہم ہونے کا وسوسہ |
70 |
روزمرہ کے معمولات میں وسوسے |
72 |
وہ چیزیں جن میں انسان شیطان کی پیروی کرتا ہے |
72 |
وسوسے کے مریض کے شبہات اور ان کا ردّ |
74 |
غلو کرنا |
74 |
شیطان کے راستے، افراط و تفریط |
75 |
ایک شبہ کا ردّ |
77 |
وسوسہ کے مریض کی کٹ حجتی |
77 |
اہل وسوسہ پر ردّ |
78 |
غلو کرنے والوں کی سزا |
80 |
علامہ ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک اہل وسوسہ کی حالت |
81 |
ایک دلچسپ واقعہ |
82 |
وسوسے کے مریض کی مشغولیت |
83 |
صالحین کو شیطانی وسوسے |
84 |
وسوسہ کو جانچنے کا پیمانہ |
85 |
وسوسے کے مریض کی پہچان |
86 |
مسلمان کا مقصود و مطلوب |
87 |
وسوسہ کا نفع بخش علاج |
88 |
لازمی جاننے والے مسائل |
99 |
شک کی حالتیں |
100 |
اہل وسوسہ کے جہان پر ایک نظر |
102 |
خلاصۂ کلام |
109 |
وسوسہ کے مریض کی نشانیاں |
109 |
نیک شگون لینا |
109 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خوشخبری دینا |
111 |
اہل ایمان کی پہچان |
113 |
شگون کیا ہے؟ |
113 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شگون لینا |
114 |
فال کا حکم |
115 |
عربوں کی حالت |
115 |
مسلمان اور بد شگونی |
116 |
اخلاقیات پر بد شگونی کا اثر |
118 |
نیک شگون لو! تم اسے حقیقت میں پا لو گے |
119 |
اچھے شگون کی پہچان |
119 |
موجودہ دور میں ہماری ضرورت |
121 |
شگون کے بارے میں ڈاکٹری تجزیہ |
122 |
کیا اچھا شگون اثر ڈالتا ہے؟ |
123 |
اما م ابن الجوزی کا قصہ |
124 |
الشیخ عثیمین رحمۃ اللہ علیہ کے نادر موتی |
125 |
بُرے خواب کا علاج |
126 |
انسان کے حالات کی شکلیں |
126 |
شیطان کا اہل جہنم سے خطاب |
127 |
شیطان کا خطبہ |
128 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی چند نصیحتیں |
130 |
ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحت |
131 |
اختتامیہ |
133 |
ضمیمہ: فضیلٰۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھے گئے وسوسے سے متعلق سوالات |
135 |
ضمیمہ : وسوسوں کا شرعی علاج (فضیلۃ الشیخ عبدالرحمن بن ناصر السعدی رحمۃ اللہ علیہ ) |
156 |