#5993

مصنف : قاری ابو الحسن اعظمی

مشاہدات : 11487

علم قراءت اور قراء سبعہ

  • صفحات: 186
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4650 (PKR)
(ہفتہ 11 جنوری 2020ء) ناشر : ادارہ اسلامیات انار کلی ،لاہور

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے سب سے  آخری  کتاب ہے ۔جسےاللہ تعالیٰ نے امت کی آسانی کی غرض سے قرآن مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں۔ان تمام پرایمان لانا ضروری اور واجب ہے،اوران کا انکار کرنا کفر اور قرآن کا انکار ہے۔اس وقت دنیا  بھر میں سبعہ احرف پر مبنی دس قراءات  اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جارہی ہیں۔اور ان میں سے چار روایات (روایت قالون،روایت ورش،روایت دوری اور روایت حفص)ایسی ہیں جو دنیا کے کسی نہ کسی حصے میں باقاعدہ رائج اور متداول ہیں،عالمِ اسلام کے ایک بڑے حصے پر قراءت امام عاصم بروایت حفص رائج ہے، جبکہ مغرب ،الجزائر ،اندلس اور شمالی افریقہ میں قراءت امام نافع بروایت ورش  ، لیبیا ،تیونس اور متعدد افریقی ممالک میں روایت قالون عن نافع ،مصر، صومالیہ، سوڈان اور حضر موت  میں روایت دوری عن امام ابو عمرو بصری رائج اور متداول ہے ۔زیر نظر کتاب’’علم قراءات  قرّاء سبعہ‘‘قاری ابوالحسن اعظمی صاحب  کی  تصنیف ہے ۔فاضل مصف نے اس کتاب میں  علمِ  قراءات کی تاریخ ومبادی ، نامور قرّاء سبعہ اور  ان کے چودہ جلیل القدر راویوں کے حالات وکمالات اوراختلاف قراءات کے اصول وقواعد قلم بند کیے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ حضرت مولانا قاری محمد طیب

5

تقریظ حضرت مولانا انظر شاہ کاشمیری

9

تقریظ حضرت قاری ابن ضیاء محب الدین

11

مقدمہ

12

عرض مؤلف اور کلمات تشکر

23

فن قراءت کے مبادی

26

ضابطہ قراءت

27

قراءت کا مدار نقل پر ہے

30

نزول قرآن علی  سبعۃ احرف کی حدیث

32

نزول علی سبعۃ احرف کا سبب

34

حروف کے حقیقی اور مجازی معنیٰ

38

سات حروف کا مقصد کیا ہے

39

ایک سوال اور اس کا جواب

41

سات حروف پر ہی کیوں نازل ہوا؟

42

اختلاف حروف سے علمی فوائد و احکام

45

’’سبعۃ احرف‘‘ کے کتنے معانی ہیں

48

سبعۃ احرف قرآن میں متفرق ہیں؟

49

قراءات مروجہ ، سات لغات کا کل ہیں یا بعض ؟

49

مصحف عثمانی میں ’’سبعۃ احرف‘‘

50

اختلاف قراءت کی نوعیت و حقیقت

51

سبعۃ احرف سے قراءات سبعہ مراد نہیں

54

اختلاف قراءت سے فوائد

57

قراءت سبعہ ۔ تیسیر اور شاطبیہ میں منحصر نہیں

59

ائمہ سبعہ کی طرف احتساب قراءت کی وجہ

60

1۔ اما م نافع مدلی

70

2۔امام ابن کثیر مکی

77

3۔ ابو عمرو بن العلاء بصری

82

4۔امام ابن عامر شامی

88

5۔امام عاصم کوفی

99

6۔امام حمزہ زیات کوفی

105

7۔ابو الحسن علی کسائی

114

قراء سبعہ او ران کے راویوں کا نقشہ

120

قراءت کے اصول و قواعد

121

قواعد قالون

122

قواعد ورش

124

لین ۔بدل اور یائی کی صورتیں اور نقشہ جات

126

قواعد ابن کثیر مکی

129

قواعد بزی

129

قواعد قنبل

129

قواعد دوری بصری

129

قواعد سوسی

130

قواعد ہشام بن ذکوان

131

قواعد عاصم او رحفص

131

قواعد حمزہ

131

قواعد خلف

132

قواعد خلاد

132

قواعد کسائی

132

طریقہ اجراء

132

جمع الجمع میں چار  ضروری شرائط

134

فن قراءت کی تصنیفات

135

تیسری صدی کی مشہور کتابیں

136

چوتھی  صدی کی مشہور کتابیں

137

پانچویں  صدی کی مشہور کتابیں

138

چھٹی  صدی کی مشہور کتابیں

139

ساتویں  صدی کی مشہور کتابیں

140

آٹھویں  صدی کی مشہور کتابیں

142

نوی  صدی کی مشہور کتابیں

144

دسویں  صدی کی مشہور کتابیں

144

گیارہویں  صدی کی مشہور کتابیں

146

بارہویں  صدی کی مشہور کتابیں

148

تیرہویں  صدی کی مشہور کتابیں

149

چودہویں  صدی کی مشہور کتابیں

150

علامہ عثمان ہارون دانی اندلسی

162

علامہ شاطبی اندلسی

164

قصیدہ شاطبیہ

166

علامہ جزری دمشقی

172

قرآء کے اقسام

178

خاتمہ

179

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54208
  • اس ہفتے کے قارئین 88036
  • اس ماہ کے قارئین 1704763
  • کل قارئین111026201
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست