#5989

مصنف : قاری محمد بن احمد الشہیر بالمتولی

مشاہدات : 3376

الوجوہ المسفرۃ

  • صفحات: 114
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2850 (PKR)
(منگل 07 جنوری 2020ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

علم قراءات کے میدان میں  پہلا مرحلہ قراءات سبعہ کا ہے  جس کے لیے شاطبیہ پڑھی پڑھائی جاتی ہے ۔ اس کے بعد دوسرا مرحلہ  قراءات  ثلاثہ  کا ہے ، اس کے لیے علامہ  جزری کی کتاب الدّرّة  المضية   پڑھائی جاتی ہے ۔اس کے پڑھنے سے قراءات عشرہ کی تکمیل ہوجاتی ہے الدّرّة  المضية قراءات ثلاثہ  پر اہم ترین اساسی اور نصابی کتاب ہے اور   قراءات ثلاثہ کی تدریس کے لئے ایک مصدر کے حیثیت رکھتی ہے۔اللہ تعالیٰ نے اسے شاطبیہ کی مانند بے پناہ مقبولیت سے نوازا ہے، متعدد علماء  اور قراءنے   الدّرّة  المضية كی عربی اور اردو شروح لکھیں ہیں۔ عہد تدوین علوم سے کر آج تک قراءات قرآنیہ کے موضوع پر بے شمار اہل علم اور قراء نے کتب تصنیف فرمائی ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔زیر نظر کتاب’’ الوجوہ المسفرۃ‘‘علامہ محمد بن احمد شمس المتولی کی تصنیف ہے ۔موصوف نے اس مختصر سی کتا ب میں الدرۃ  المضیۃ کی  طرح قراءاتِ ثلاث کو  بیان کیا ہے ۔پاک  وہند کے مشہور شیخ  استاذ القراء والمجودین مولانا قای فتح محمد صاحب پانی پتی﷫ نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

 

 

سورة ام القرآن

4

الادغام الكبير

5

هاء الكنایۃ

6

الھمز المفرد

8

الراآت و اللامات

11

الوقف علی الموسوم

11

یاآت الاضافۃ

13

فرش الحروف ۔ سورۃ البقرہ

15

سورۃ آل عمران

18

سورۃ  النساء

20

سورۃ  المائدہ

20

سورۃ الانعام

21

سورۃ الاعراف

22

سورۃ الانفال

23

سورۃ  التوبہ

24

سورۃ یونس

25

سورۃ ھود علیہ السلام

25

سورۃ یوسف علیہ السلام

26

سورۃ  الرعد

26

سورۃ ابراہیم علیہ السلام

27

سورۃ الحجر

27

سورۃ النحل

27

سورۃ الاسراء

27

سورۃ  الکہف

28

سورۃ مریم ؑ

29

سورۃ طہ علیہ السلام

30

سورۃ الانبیاء ؑ

30

سورۃ الحج

31

سورۃ  المؤمنون

31

سورۃ  النور

31

سورۃ الفرقان

32

سورۃ الشعراء

32

سورۃ  النمل

32

سورۃ القصص

33

سورۃ  العنکبوت

33

سورۃ  الروم

33

سورۃ لقمان علیہ السلام

34

سورۃ السجدہ

34

سورۃ الاحزاب

34

سورۃ سبا

34

سورۃ فاطر

35

سورۃ یس علیہ السلام

35

سورۃ الصافات

36

سورۃ ص

36

سورۃ  الزمر

36

سورۃ المؤمن

37

سورۃ فصلت و  الشوریٰ

37

سورۃ  الزخرف

37

سورۃ الدخان والشریعۃ

38

ومن سورۃ الاحقاف إلى سورة  والذاريات

38

ومن سورۃ والذاريات الى سورة المجادلة

39

ومن سورۃ المجادلة إلى سورة  الملك

39

ومن سورۃ الملك إلى سورة النبأ

40

ومن سورۃ النبأ إلى آخر القرآن

41

الوجوه المسفره

43

بسم الله كا بيان

44

سورۃ فاتحہ

44

ادغام الکبیر

45

مد اور قصر کا بیان

46

ایک کلمہ کو دو ہمزہ کا بیان

47

دو کلموں کے دو ہمزوں کا بیان

48

نقل  او رسکتہ کا اور ہمزہ پر وقف کرنے کا بیان

50

ادغام صغیر کا بیان

51

نون ساکن اور نون تنوین کا بیان

52

فتحہ او رامالہ کا بیان

52

مرسوم پر وقف کرنے کا بیان

53

اضافت کا یا آت کا بیان

54

یاآت زوائد کا بیان

55

فرش الحروف

58

سورۃ البقرہ

58

سورۃ آل عمران

65

سورۃ النساء

67

سورۃ مائدہ

69

سورۃ انعام

71

سورۃ الاعراف

73

سورۃ انفال

75

سورۃ الاخلاص

110

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79693
  • اس ہفتے کے قارئین 113521
  • اس ماہ کے قارئین 1730248
  • کل قارئین111051686
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست