#6228

مصنف : حافظ فاروق الرحمٰن یزدانی

مشاہدات : 2692

حافظ محمد یوسف گکھڑوی رحمۃ اللہ علیہ حیات و خدمات

  • صفحات: 500
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17500 (PKR)
(منگل 10 نومبر 2020ء) ناشر : سکول بک ڈپو، گوجرانوالہ

تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے  امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے  یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور  ہو ۔تمام حالات کو  حقیقت کی نظر  سے  دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین  وفطین ہو  اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے  کہ تاریخ  ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس  کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے  اور اسلام میں تاریخ ، رجال  اور تذکرہ  نگار ی کو بڑی اہمیت  حاصل ہے اور یہ  اس کے امتیازات میں سے  ہے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین  کے تذکرے لکھ کر ان  کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ یوں تو صدیوں کی تاریخ  ہمارے سامنے ہے  لیکن ماضی قریب او ر موجودہ دور میں تذکرہ نویسی  اور سوانح نگاری کے میدان میں جماعت اہل حدیث میں اردو مصنفین اور سوانح نگاروں کی خدمات قابلِ قدر ہیں ۔ جن  میں مولانا محمد اسحاق بھٹی، مولانا  محمد رمصان یوسف سلفی رحمہما  اللہ  سرفہرست ہیں ۔اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوار رحمت  جگہ دے  اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔(آمین) زیرنظر کتاب ’’ حافظ محمد یوسف گکھڑوی رحمہ اللہ حیات وخدمات ‘‘مولانا  فاروق الرحمن  یزدانی حفظہ اللہ (مدرس جامعہ سلفیہ ،فیصل آباد) کی مرتب شدہ ہے۔  فاضل مرتب  نے اس کتاب میں  مولانا یوسف گکھڑوی کی زندگی کی بھر پور عکاسی کی ہے اور کی عمل سے بھر  پور زندگی کا انتہائی باریک بینی سے احاطہ کیا ہے اور اس کو ا نتہائی شگفتہ سلیس اور آسان زبان میں  بیان کیا ہے۔ حافظ محمد یوسف گکھڑوی رحمہ اللہ  کے دل آویز اور سبق آموز واقعات قلمبند کیے ہیں ۔ مختلف اہل علم اور ان کے تلامذہ ومتعلقین کے تاثرات انہی  کی زبان  میں لکھ دئیے ہیں ۔اللہ تعالیٰ  مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کےزور قلم  میں مزید اضافہ  کرے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

11

عرضے ناشر

12

تقریظ

15

دیباچہ

19

مقدمہ

23

پیدائش

28

نام و نسب

28

خاندانی تعارف

28

تعلیم و تربیت

29

اساتذہ کرام

31

مولانا سلطان احمد انصاری  نت کلاں

31

مولانا احمد دین گھکھڑوی 

33

مولانا سید محمد داؤد غزنوی 

37

مولانا محمد اسماعیل سلفی 

41

مولانا محمد علی لکھوی 

47

شخصیت کردار کے آئینے میں

53

عقیدے کی پختگی

53

جب چادر جل کر راکھ ہو گئی

57

آپ بیتی

58

درخت سے خون نکلنا

58

سنت رسول ﷺ پر جانثاری

60

رفع یدین کرنے پر سرپھٹ گیا

61

سنت کی توہین کرنے والے گستاخ کی مرمت

61

غیرت و بہادری کا ایک اور واقعہ

64

حدیث کی محبت میں مولانا مودودی سے دوستی ختم

65

دیانت داری و راست گوئی

67

ریلوے کے ٹکٹ پھاڑ دئیے

67

10 روپے میں حج ضائع

68

امیر کی اطاعت

69

خوش مزاجی

72

اذان لیت کر دی

72

کرایہ نہیں ملے گا

73

صلہ رحمی

74

معاملات کی درستگی

74

ماں اور ماما

76

مولانا ثناء اللہ امرتسری اور ان کی اولاد سے متعلق

78

حافظ صاحب بحیثیت مبلغ و داعی

80

دعوت وتبلیغ

80

خطابت کی جھلک

80

تبلیغ کے لیے کوچوان سے دوستی

82

بغیر تنخواہ ٹیچنگ

83

واد والی میں اعلان توحید

84

تبلیغ کا انداز

87

ضلع کوہاٹ میں تبلیغ تک و تاز

88

ان ابراہیم کان امتہ

89

خطابت

95

پہلی تقریر

96

دوسری تقریر

107

تیسری تقریر

117

چوتھی تقریر

129

پانچویں تقریر

142

چھٹی تقریر

157

ساتویں تقریر

164

آٹھویں تقریر

170

نویں تقریر

182

دسویں تقریر

187

گیارہویں تقریر

199

تعلیم و تدریس

204

جامع مسجد توحید گنج گھکھڑ اور مدرسہ تعلیم القرآن کی تاسیس

205

تلامذہ

208

مولانا محمد رفیق سلفی آف راہوالی 

208

کلے کی لاج

220

اور دیوار سیدھی ہو گئی

225

مولانا سید محمد اکرم گیلانی 

227

حافظ محمد الیاس اثری 

254

حافظ محمد عبد اللہ شیخوپوری 

260

حافظ خالد حیات محمود حفظہ اللہ

261

بابا جی محمد صاحب حفظہ اللہ

263

مستری محمد صدیق

265

حاجی عطاء الرحمن پنجابی

269

حافظ محمد اکرام حفظہ اللہ

270

قبولیت دعا کے واقعات

271

نصیحت آموز واقعہ

271

اسلحہ کی پیٹیاں خشک مل گئیں

273

ذکر الہیٰ سے بریلوی پیر کی زبان بند ہو گئی

274

جلسہ پر مخالفین کا پتھراؤ

276

شیطان کا مرغ

278

دودھ سے بھرے ہوئے برتن

279

شیر سے ملاقات

280

بیماری سے شفا

282

جب پھانسی ٹل گئی

283

قاضی محمد یحییٰ ابھی زندہ ہیں

284

آگ کے شعلے

287

مرزا قادیانی کی قبر سے آگ کے شعلے اور اسلام کی حقانیت

287

میدان جہاد میں

291

سردار عبد القیوم سے ایک ملاقات

295

پہلی گولی

296

جہاد کی کہانی حافظ صاحب کی زبانی

297

تعمیر مساجد

318

مرکزی جامع مسجد اہل حدیث گنج گکھڑ

319

جامع مسجد اختر اہل حدیث گوجرانوالہ

319

حافظ صاحب اپنی نظر میں

323

وفات

337

جنازہ

343

اولاد و احفاد

344

کچھ باتیں کچھ یادیں

346

حافظ محمد یوسف گکھڑوی 

346

پیکر اخلاص  حافظ محمد یوسف گکھڑوی 

375

مولانا عبد العزیز نورستانی  کے تاثرات

381

حافظ محمد یوسف گکھڑوی  مولانا یونس بٹ

383

عالم باعمل حافظ محمد یوسف 

392

نصیحت کندگان دریک سفر

401

یادگار زمانہ ہیں یہ لوگ

409

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60263
  • اس ہفتے کے قارئین 247339
  • اس ماہ کے قارئین 821386
  • کل قارئین110142824
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست