قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجوید کے قواعد و ضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ پڑھا جائے ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔ لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے ۔ اور ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے ۔ زیر نظر کتاب ’’ هداية القراء لوجوب إطباق الشفتين عند القلب و الإخفاء‘‘ فضیلۃ الشیخ المقری حمداللہ حافظ الصفتی المصری کی تصنیف ہے ۔ انہوں نے کتاب میں قلب اور اخفاء کے وقت و جوب اطباق شفتین کو بیان کیا ہے۔ اقلاب و اخفاء میں اطباق شفتین ایک ضروری امر ہے ۔اگر اطباق شفتین نہ کیا جائے تو حرف کی ادائیگی میں فرق آ جائے گا اور یہ لحن میں شمار ہو گا۔(م ۔ا)
تقریظ |
7 |
عرض مترجم |
16 |
تقریظات |
19 |
مقدمہ |
26 |
عرض مولف |
28 |
مقدمہ |
30 |
اقلاب |
30 |
شرائط |
31 |
توجیہ اقلاب |
31 |
اخفاء شغوی |
32 |
قاعدہ |
32 |
توجیہ اخفاء |
33 |
مخرج میم |
34 |
مخرج باء |
35 |
انفراج شفتین والے قول کی ابتداء اور اس کے پھینلے کا سبب |
37 |
توجیہ اقلاب |
47 |
خاتمہ |
59 |
ضمیمہ کتاب |
61 |
مراجع الکتاب و مصادرہ |
69 |