#6656

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 2542

غیر مسلموں اور جانوروں کا جوٹھا اور کفار و مسلمین کے تعلقات

  • صفحات: 114
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4560 (PKR)
(جمعہ 18 مارچ 2022ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

پانی کے کسی برتن ،تالاب یا حوض سے کوئی انسان ،حیوان یا درندہ پانی پی  لے اور کچھ باقی بھی بچ جائے  تو اس بچے ہوئے پانی کو جوٹھا پانی کہا جاتا ہے جسے عربی میں سؤر كہا جاتا ہے۔ ایسا پانی کے پینے والوں  کے  الگ الگ ہونے کی وجہ سے کئی نوعیتوں کاہوتا ہےاورجوٹھ کی   الگ الگ نوعیتیں  واقسام ہیں  مثلاً انسان کا جوٹھا، اور پھر ان میں سے مسلمان کا جوٹھا،او ر کافر ومشرک کا جوٹھا، حیوان کا جوٹھا،  اور پھر ان میں سے ایسے جانوروں کا جوٹھا جن کا گوشت کھایا جاتا ہے  اور جن کا گو شت نہیں کھایا جاتا  اور جود ردندے ہیں   اور جو محض جانور تو ہیں مگر درندے  نہیں ۔ زیر نظر کتاب’’غیر مسلموں  اور  جانوروں کا  جوٹھا اور کفّار  ومسلمین کے تعلقات ‘‘ میں  محترم جناب مولانا محمدمنیر قمر حفظہ اللہ (مصنف کتب کثیرہ) نے  انہی احکام کو قرآن وسنت ، فقہی اقوال کی روشنی میں بیان کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

7

جھوٹھا پانی

8

اس کی اقسام

8

مسلمان کا جھوٹھا

9

جنبی کا جھوٹھا

9

ایک جاہلانہ عادت

12

غیر مسلم کا جھوٹھا

20

غیر مسلم اہل کتاب کا جھوٹھا

25

کفار و مشرکین کا جھوٹھا

32

اہل کتاب وغیر اہل کتاب کفار و مشرکین کے برتنوں کا حکم

34

کفار ومسلمین کے باہمی تعلقات کی نوعیتیں

51

شبہ و تعارض کا ازالہ اور موالات و مواسات کا فرق

61

قرون اولیٰ میں مسلم و غیر مسلم خوشگوار تعلقات کی چند مثالیں

68

کفار و مشرکین کی تقلید و پیروی

77

حیوانات و پرندے اور ان کا جھوٹھا

88

کتے کا جھوٹھا

101

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1392
  • اس ہفتے کے قارئین 50404
  • اس ماہ کے قارئین 2122321
  • کل قارئین113729649
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست