#7112

مصنف : محمد طاہر عبد الرزاق

مشاہدات : 1571

فتنہ قادیانیت کو پہچانیے

  • صفحات: 480
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19200 (PKR)
(جمعرات 07 ستمبر 2023ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جاری ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کے کمروں تک لڑی گئی، اہل علم نے قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا، تحریر و تقریر،سیاست و قانون اور عدالت میں، الغرض ہر میدان میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ بے شمار لوگ ایسے ہیں جو قادیانی مبلغین سے متاثر ہو کر مرتد ہو گئے تھے لیکن جب قادیانیت کا کفر ان پر واضح ہوا تو وہ قادیانیت پر لعنت بھیج کر دوبارہ قادیانیت کے کفر کے اندھیروں سے نکل کر اسلام کی روشنی میں آچکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں استقامت عطا فرمائے۔ آمین جناب محمد طاہر عبد الرزاق صاحب نے زیر نظر کتاب ’’ فتنۂ قادیانیت کو پہچانئیے‘‘میں قادیانیت سے متعلق ممتاز علماء کرام و مفیتان عظام اور قلمکاران کے تحریر کردہ تقریبا 25 مضامین کو یکجا کر دیا ہے۔ (م۔ا)

مرزائی کسے کہتے ہیں

13

عقیدہ ختم نبوت اور چہرہ قادیانیت

25

مرزا قادیانی اور اس کے پیروکار کافر کیوں

65

قادیانیت عقیدہ ختم نبوت

87

قادیانیوں کے اعتراضات اور مولانا عبد الشکور لکھنوی کے جوابات

97

قادیانیوں کا علمی احتساب

109

قادیانیوں کا مکمل بائیکاٹ عین عدل و انصاف ہے

137

فتنہ قادیانیت کا پہچانئے

163

اسلام کے اجالے قادیانیت کے اندھیرے

199

تفہیم ختم نبوت اور پہچان قادیانیت

261

قادیانیوں کے طریقہ ہائے واردات

279

قادیانیوں کے سوشل بائیکاٹ کی شرعی حیثیت

297

تصویر فیصلہ کرتی ہے

319

آؤ قادیانی اخلاق دکھاؤں

325

قادیانی اسلامی شعائر اور اسلامی اصطلاحات استعمال نہیں کر سکتے

329

قادیانیت سوز

343

ادراک ختم نبوت اور ابطال قادیانیت

355

قادیان کا بدکردار

375

قادیانی اخلاق ایک سازش

427

حرف ناقدانہ بجواب حرف ناصحانہ

435

قادیانی جنازہ پڑھنا اور قادیانیوں سے میل جول حرام ہے

459

جواب پیش خدمت ہے

465

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62209
  • اس ہفتے کے قارئین 96037
  • اس ماہ کے قارئین 1712764
  • کل قارئین111034202
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست