#6340

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

مشاہدات : 3828

فضیلت قربانی اور اس کے مسائل

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1750 (PKR)
(جمعرات 22 اپریل 2021ء) ناشر : ابوہریرہ اکیڈمی، لاہور

  قربانی کرنا  اللہ تعالیٰ کے ہاں  سب سے بہترین عمل ہے نبیﷺ کا فرمان ہے : ’’یقینا یوم النحر اللہ تعالیٰ کےہاں بہترین دن ہے۔‘‘ ( سنن ابوداود: 1765 ) اللہ تعالیٰ کےہاں   کوئی بھی عبادت کا عمل تب ہی  قابل  قبول ہوتا  ہے کہ  جب  اسے نبی کریمﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کیا جائے ۔ کیوں کہ نبی کریم ﷺ کی ذات مبارکہ  تمام اہل اسلام کے لیے  اسوۂ حسنہ ہے ۔عبادات میں سے  اہم  عبادت  عید الاضحیٰ کے دن جانوروں کواللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے  ذبح کرنا ہے  اس سلسلے میں  ہمارے معاشرے میں بہت سی کتاہیاں پائی جاتی ہیں۔ زیر نظر رسالہ ’’فضیلت قربانی اور  اس کے مسائل ‘‘وطن عزیز کی معرو ف شخصیت مفسر قرآن میاں محمد جمیل ایم اے  حفظہ اللہ (مصنف کتب کثیرہ) کا مرتب شدہ ہے۔میاں صاحب  نےقربانی  کی وجہ تسمیہ، تاریخ،اہمیت وفضلیت اورقربانی کے جملہ احکام ومسائل کوآسان فہم انداز میں پیش کیا ہے   اللہ تعالیٰ کتابچہ کوعامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔ آمین  (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

5

قربانی کی وجہ تسمیہ

7

قربانی کی تاریخ

7

اصل واقعہ اوراس کےاشارات

8

حضرت ابراہیم علیہ السلام کاخواب

10

شیطان کااضطراب

11

ابراہیم علیہ السلام کی اپنے رب کےحضوربےمثال قربانی

12

مقصود امتحان تھانہ کہ جان

14

دین اوردنیاکی امامت کاتاج

15

ہرامت کےلیے قربانی

16

امت محمدیہ کےلیے قربانی

18

قربانی اللہ تعالی کےشعائر میں سے ہے

19

اوقات عیداوراس کافلسفہ

20

نماز عیدکھلے میدان میں

21

نماز عیدپڑہنےکاطریقہ

21

حکمت قربانی

22

جذبہ قربانی کوعام کیجئے

23

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی زندگی پرجذبہ قربانی کےاثرات

24

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کےایثارکاعجب واقعہ

25

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی آپس میں ایثار وقربانی

25

قربانی سنت ہے

26

جس نے نمازسےپہل قربانی کی

26

فضیلت قربانی

28

ان ایام میں نیک اعمال کی فضیلت

29

یوم عرفہ کاروزہ

30

تکبیرات کب شروع کی جائیں؟

30

عید کےدن تکبیرات

31

کون سے جانورقربانی کرنےجائز نہیں؟

32

مسنہ کامعنی

33

بہترین اصول

33

عمرکی خودساختہ شرط

34

کونساجذعہ ناجائز ہے؟

34

جذعہ(دودانتےکی تشریح)

36

قربانی اچھی طرح دیکھ کرلیناچاہیے

37

قربانی کے جانورکوموٹاتازہ کرنا

37

تبادلہ جائز نہیں

37

گائے اوراونٹ میں کتنے شریک ہوں

38

ایک قربانی پورے گھر کیطرف سے کافی ہے

38

فوت شدگان کی طرف سے قربانی

39

نمودونمائش سے اجتناب کیجئے

40

اپنے ہاتھ سے قربانی کرنا

41

چھری تیز ہونی چاہیے

42

عورت بھی ذبح کرسکتی ہے

43

سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے دس سال قربانی کی

43

نیت قربانی

43

زخمی جانور

44

قربانی کےگوشت کی تقسیم

45

میت کی طرف سے قربانی اوراس کاگوشت کھانا

45

قربانی اورعقیقہ

46

نماز اورقربانی

46

قربانی کی کھال اورقصاص کی مزدوری

47

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57513
  • اس ہفتے کے قارئین 91341
  • اس ماہ کے قارئین 1708068
  • کل قارئین111029506
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست