#7122

مصنف : محمد مصطفیٰ کعبی ازہری

مشاہدات : 1055

قربانی سے پہلے چمڑے کی رقم وصول کرنا

  • صفحات: 15
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 600 (PKR)
(اتوار 17 ستمبر 2023ء) ناشر : جمعیۃ البر الانسانیۃ و الخیر نیپال

اللہ تعالیٰ نے جن و انس کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے اور عبادات کی مختلف اقسام ہیں ۔ مالی عبادت میں ایک عبادت قربانی بھی ہے۔ قرآن مجید نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کے واقعہ کو تفصیل سے بیان کیا ہے ۔ پھر اہلِ اسلام کو اس اہم عمل کی خاصی تاکید ہے اور نبی کریم ﷺ نے زندگی بھر قربانی کے اہم فریضہ کو ادا کیا اور قرآن و احادیث میں اس کے واضح احکام و مسائل اور تعلیمات موجود ہیں ۔ کتبِ احادیث و فقہ میں کتاب الاضاحی کے نام سے ائمہ محدثین فقہاء نے باقاعدہ ابواب بندی قائم کی ہے ۔ کئی اہل علم نے قربانی کے احکام و مسائل اور فضائل کے سلسلے میں کتابیں تالیف کی ہیں۔ محترم جناب محمد مصطفیٰ کعبی ازہری صاحب نے زیر نظر مختصر کتابچہ بعنوان ’’ قربانی سے پہلے چمڑے کا رقم وصول کرنا ‘‘میں قربانی سے متعلقہ شرعی احکام دلائل کی روشنی میں بیان کیے ہیں اور یہ ثابت کیا ہے کہ قربانی سے پہلے چمڑے کی رقم وصول کرنا جائز نہیں ۔ (م۔ا)

ابتدائیہ

1

قربانی کے جانور قربانی کے وقت میں ہی ذبح کرنا

2

عیدالاضحٰی کی نماز سے پہلے قربانی

3

ذوالحجہ کے چاند دیکھنے کے بعد قربانی

5

قربانی کی جانور

6

قصائی کو اجرت کے طور پر قربانی

7

جس نے اپنی قربانی کی کھال بیچی

9

قربانی کے چمڑے کے متعلق

10

خلاصہ کلام

12

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66148
  • اس ہفتے کے قارئین 99976
  • اس ماہ کے قارئین 1716703
  • کل قارئین111038141
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست