#6777

مصنف : عماد الحسن آزاد فاروقی

مشاہدات : 18772

دنیا کے بڑے مذاہب

  • صفحات: 531
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21240 (PKR)
(جمعرات 25 اگست 2022ء) ناشر : بک کارنر شو روم جہلم

جب سےیہ کائنات وجود میں آئی ہے تب سے انسان اور مذہب ساتھ ساتھ چلتے آئے ہیں ۔مشہور مذاہب ،  اسلام ، عیسائیت ،یہودیت،ہندو ازم،زرتشت،بدھ ازم ،سکھ ازم ہیں۔او راس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بنی نوع انسان ہر دور میں کسی نہ کسی مذہب کی پیروی کرتے رہے ہیں۔ لیکن ان تمام مذاہب کی تعلیمات میں کسی نہ کسی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے ۔جیسا کہ دنیا کے تمام مذاہب کسی نہ کسی درجے میں قتل، چوری ،زنااور لڑائی جھگڑے کو سختی سے ممنوع قرار دیتے ہیں اور تمام قسم کی اچھائیوں کو اپنانے کی تلقین کرتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’دنیا کے بڑے مذاہب ‘‘ جنا عماد الحسن آزاد فاروقی صاحب کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں  دنیا کے آٹھ بڑے مذاہب (ہندومت ،بدھ مت ، جین مت، زرتشتیت، سکھ مت، یہودیت، عیسائیت، اسلام )کے متعلق انتہائی معلومات افزا حقائق پیش کیے ہیں ، بڑی دیدہ ریزی سے مذکورہ مذاہب کی تاریخ، تعلیمات، نظریات اورترجیحات کو تحریر کی سلک میں پرودیا ہے۔(م۔ا)

مقدمہ   (پروفیسر سیدامیرکھوکھر)

11

طشتِ افق ( پروفیسر ڈاکٹر شہزادہ ایم اے بَٹ)

21

پیش گفتار (عمادالحسن آزاد فاروقی)

25

ہندومت (Hindusm)

43

برہمنی روایت اورا س کاارتقا

43

رامائناور مہابھارت کا زمانہ

61

مہابھارت

62

رامائن

63

نئے دیوی دیوتاؤں کا ظہور

66

موحدانہ رجحان

68

فرقہ بندی کا زمانہ

69

شیومت

75

ویشنومت

79

دیوی مت

83

قانون اور سماجی زندگی

86

حوالہ جات اور حواشی

111

بدھ مت (Buddhism)

115

گوتم بدھ کیز ندگی اور تعلیمات

115

تعلیمات

125

پہلی عظیم سچائی

128

دوسری عظیم سچائی

131

تیسری عظیم سچائی

133

سلسلۂ علّت ومعلول

134

۱۔اَوِدّیا ( پالی : اوجا،” جہالت“)

135

۲۔سمسکارہ ( پالی: سنکھارا”شعوری اعمال“)

135

۳۔وِجّانا(پالی : وِنّانا، ”شعور“)

135

۴۔نام روپ ( پالی،سنسکرت:” جسم وذہن“)

136

۵۔سَدْیاتنا(پالی : سَلیاتنا،” حواسِ خمسہ اور عقل“)

136

۶۔سپرشا(پالی: بھاسا،”احساسات ستہ)

137

۷۔ویدنا (سنسکرت ،پالی: مراد”تاثر“)

137

۸۔تِرشنا(پالی :تنہا،” خواہش یا طلب“)

138

۹۔اُپادنا(الفت،چاہ ،طمع)

138

۱۰۔بھاوا(سنسکرت اور پالی:”وجودمیں آنا“)

139

۱۱۔جاتی(پیدائش)

139

۱۲۔جَرامَرَن(”بڑھاپااورموت“)

139

۱۔سمیک دِرِشٹی

141

۲۔سمیک سنکلپ

142

۳۔سَمیْک واک

143

۴۔سَمیک کرمانتا

143

۵۔سَمیْک اجیوا

144

۶۔سَمیْک دِہام

146

۷۔سَمیْک سِمرتی

146

۸۔سَمیک سمادھی

147

مراقبہ

148

نروان

151

بدھ مت کی اشاعت اور نشوونما

154

بھگتی کا رجحان

161

تِری کا یا کاعقیدہ

162

بودھی ستوا کا تصور

164

برکت اور کسبِ فیض کا تصور

164

مہایان کی فلسفیانہ ترقی

165

وسطِ ایشیااور مشرق بعید میں بدھ مت کی اشاعت

168

جنوبی  اور جنوب مشرقی ایشیامیں بدھ مت کی اشاعت

175

ہندچین ، ملایا اور جزائرانڈونیشیامیں بدھ مت کی اشاعت

177

حوالہ جات اور حواشی

180

جین مت (Jainism)

183

تعارف

183

بنیادی عقائد

188

روح

190

غیرذی روح

190

اخلاقی تعلیمات

195

سمیک درشن

196

سمیک گیان

196

سمیک چرتر

197

جین مت کا ارتقاء اور فرقہ بندی

206

جین مت کا مذہبی ادب

212

ہندوستانی تمدن میں جین مت کا حصہ

214

حوالہ جات اور حواشی

220

٭ زرتشتیت (Zoroastrianism)

223

تعلیمات

232

زرتشتی روایت کا ارتقاء

245

حوالہ جات اور حواشی

270

٭ سِکھ مت (Sikhism)

272

تعلیمات

286

سکھ روایت کا ارتقا

297

حوالہ جات اور حواشی

311

٭ یہودیت (Judaism)

313

یہودیت کی تاریخ

323

عہد مہاجرت میں یہودیوں کا مذہبی ارتقاء

338

دورِ جدیداوریہودیوں کی نشاۃ ثانیہ

345

٭ یہودی تہوار

354

سبت

354

پِشاخ

355

شووس

357

یوم کپور

357

سُکوت

358

پیوریم

359

تیشاباؤ

360

ہَنوخّا

361

مقدس کتابیں

362

حوالہ جات اور حواشی

364

٭ عیسائیت (Christianity)

365

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی اور تعلیمات

373

تعلیمات

387

عیسائی عقائد کی تشکیل

394

روح ( عبرانی: روحا)

397

عیسائی چرچ کا ارتقاء

409

حوالہ جات اورحواشی

424

٭ اسلام (Islam)

425

بنیادی  عقائد اورتعلیمات

431

اسلامی روایت اور تمدن کا ارتقاء

447

حوالہ جات اور حواشی

484

ضمیمہ نمبر۱    ہندومت کی مقدس کتابوں سے اقتباس

485

اِندرکے نام بھجن

485

حقیقت اعلاآتمن

487

اوتارکی حقیقت اور بے غرض عمل

487

ضمیمہ نمبر ۲ بدھ مت کی مقدس کتابوں سے اقتباس

490

”نجات“ کی مسرّت

490

خلائے محض

491

ضمیمہ نمبر۳  جین مت کی مقدس کتابوں سے اقتباس

494

بنیادی حقیقتیں

494

ضمیمہ نمبر ۴  زرتشیت کی مقدس کتابوں سے اقتباس

496

اخلاقی عمل اور اختیار کی آزادی

496

خیرا ور شر

498

ضمیمہ نمبر ۵ سکھ مت کی مقدس کتاب سےا قتباس

500

معرفتِ الٰہی

500

دُنیاوی معیاروں سے آزادی

502

ضمیمہ نمبر ۶ یہودیت کی مقدّس کتابوں سےا قتباس

504

خدائی وعدہ

504

غضب الٰہی

505

نیک بندے کی دُعا

506

ضمیمہ نمبر۷ عیسائیت کی مقدّس تحریروں سے اقتباس

508

اصلاحِ نفس اور اعتماد باللہ

508

مسیحیت

509

کفارہ اورنجات

510

ضمیمہ نمبر۸ اسلام کی مقدس کتاب سے اقتباس

512

کائنات میں خدا تعالیٰ کی نشانیاں

512

اچھے اخلاق

514

یوم حساب

515

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53329
  • اس ہفتے کے قارئین 87157
  • اس ماہ کے قارئین 1703884
  • کل قارئین111025322
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست