#6045

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد زبیر

مشاہدات : 7271

ڈیپریشن کا علاج

  • صفحات: 55
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1375 (PKR)
(پیر 30 مارچ 2020ء) ناشر : دار الفکر الاسلامی، لاہور

ڈپریشن ایک ایسا خطرناک مرض ہے۔ جو نہ صرف انسان کی جسمانی و نفسیاتی صحت کو متاثر کرتا ہے بلکہ یہ آپ کے سونے جاگنے، کھانے پینے حتیٰ کہ سوچنے تک پر اثر انداز ہوتا ہے۔آج کے زمانے میں یہ مرض اس قدر عام ہو چکا ہے کہ شاید ہی دنیا کا کوئی شخص اس سے محفوظ بچا ہو۔ مردوں کے مقابلے میں خواتین اس مرض میں زیادہ مبتلا ہوتی ہیں۔معاشرے کے بڑھتے ہوئے مسائل ،کم آمدنی اور زائد اخراجات، گھریلو پریشانیاں اور ملک کے بگڑتے ہوئے حالات نے انسان کو ڈپریشن کا شکار بنا دیا ہے۔ہر روز ہمیں کسی نہ کسی ایسی صورت حال سے گزرنا پڑتا ہے جس سے ہم مزید الجھنوں، ذہنی اور جسمانی بیماریوں میں مبتلا ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ زیر نظر رسالہ بعنوان’’ڈیپریشن کا علاج‘‘  ڈاکٹر حافظ محمد زبیر ﷾ (مصنف کتب کثیرہ)  کی فیس بک پر  ڈیپریشن کے موضوع   پر پبلش شدہ  تحریروں کا مجموعہ ہے ۔ موصوف  نے اپنے بعض دوستوں کے اصرار پر  فیس بک پر  نشر شدہ تحریروں  میں کچھ  اضافہ  وایڈٹینگ کر کے اسے ایک کتابچہ کی صورت میں مرتب  کردیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ      مصنف  کی تمام تدریسی  ، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

8

ڈیپریشن کی وجوہات اور علاج

12

طلبہ میں  ڈیپریشن : وجوہات اور علاج

24

عورتوں میں  ڈیپریشن : وجوہات اورعلاج

28

مذہبی اشخاص میں  ڈیپریشن:وجوہات اورعلاج

31

او۔سی۔ ڈی(Obsessive compulsive disorder)

35

غم کی دنیا

40

خوش رہنا سیکھیں!

42

دل کا سکون کیسےحاصل کریں؟

45

سب کچھ ہے لیکن خوشی نہیں ہے !

47

لایعنی زندگی:اسباب اورحل

49

پورن ایڈکشن، مشت زنی اور نفسیاتی مسائل

50

ایک گناہ دوسرے گناہ کو پیدا کرتا ہے !

53

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88994
  • اس ہفتے کے قارئین 301749
  • اس ماہ کے قارئین 88994
  • کل قارئین113980994
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست