#7313

مصنف : قاری محمد ادریس العاصم

مشاہدات : 708

قرآنی قاعدہ ( جدید ایڈیشن )

(مخارج الحروف اور مختصر قواعد تجوید پر مشتمل پہلا باتصویر قاعدہ)
  • صفحات: 68
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2720 (PKR)
(ہفتہ 08 جون 2024ء) ناشر : دار السلام، لاہور

قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجوید کے قواعد و ضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ پڑھا جائے۔اور ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ قراء کرام کا تجربہ گواہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہے۔انہی مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے کئی شیوخ القراء کرام نے قرآنی قاعدے مرتب کیے ہیں ۔جن میں شیخ القرآء قاری ادریس عاصم ، شیخ القراء قاری ابراہیم میر محمدی ، قاری عبد الرحمٰن ، قاری محمد شریف وغیرہ کے مرتب کردہ تجویدی قاعدہ قابل ذکر ہیں۔ زیر نظر ’’ دار السلام قرآنی قاعدہ‘‘ شیخ القراء قاری محمد ادریس العاصم رحمہ اللہ کا مرتب کردہ ہے ۔یہ قاعدہ مخارج الحروف اور مختصر قواعد تجوید پر مشتمل پہلا باتصویر مساجد، مدارس ، اور سکولوں میں مقبول ترین قاعدہ ہے ۔اس قاعدے کے آخر میں مکمل مسنون نماز ،نماز کے بعد کے مسنون اذکار ،آیت الکرسی،قنوت وتر ، سجدۂ تلاوت اور نماز جنازہ کی دعائیں بھی درج کر دی گئی ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مفرد حروف بالترتیب

 

1

مفرد حروف بلا ترتیب

 

3

حروف کی بدلتی ہوئی شکلیں

 

4

حروف مرکبات

 

5

حرکات

 

6

تنوین

 

8

زیر کا بیان

 

10

دو زیر کی تنوین

 

12

پیش کا بیان

 

14

دو پیش کی تنوین

 

16

جزم یا سکون

 

18

تشدید کا بیان

 

21

حروف مدہ

 

24

حروف لین

 

28

کھڑا زبر کھڑی زیر الٹا پیش

 

31

نون ساکن و تنوین اور میم ساکن کے قواعد

 

35

ادغام

 

37

اقلاب

 

39

اخفاء

 

41

نون قطنی

 

44

لام کا بیان

 

46

مدات

 

47

لکھنے اور پڑھنے کی صورت میں تبدیل ہونے والے الفاظ

 

50

وقف کا بیان

 

53

قرآنی رموز اوقاف

 

56

مسنون نماز

 

58

نماز جنازہ

 

62

مخارج الحروف

 

63

مخارج الحروف کی تفصیل

 

64

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13382
  • اس ہفتے کے قارئین 335599
  • اس ماہ کے قارئین 1317674
  • کل قارئین101479512
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست