#6828

مصنف : یحیی بن عبد الرزاق الغوثانی

مشاہدات : 9155

آسان تجوید پہلی کتاب

  • صفحات: 23
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 920 (PKR)
(جمعہ 28 اکتوبر 2022ء) ناشر : دار الغوثانی للدراسات القرآنیۃ

قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ تجوید وقراءات کے موضوع    پرماہرین تجوید وقراءات  کی بے شمار کتب موجود ہیں ۔   جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب  نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’آسان تجوید(پہلی کتاب)‘‘ڈاکٹر یحیٰ عبد الرزاق الغوثانی  کی  كتاب تيسيرأحكام  التجويد کا اردو ترجمہ ہے۔محمد ابرار الحق  حیدرآبادی نےاس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالا ہے۔یہ کتاب مبتدی طلبہ کےلیے سوال وجواب کی صورت میں مرتب کی گئی ہے۔(م۔ا)

عنوانات

صفحہ

مقدمہ

3

چند ضروری مقدمات اور تعریفات

4

تجوید کی لغوی اور اصطلاحی تعریف: اس کافائدہ اور حکم

 

قرآن کریم کو کس طرح ترتیل کے ساتھ پڑھا جاتا ہے؟

 

ترتیل اور تلاوت کے مراتب

 

نون ساکنہ اور تنوین کے احکام

5

1۔اظہار

5

2۔ادغام

6

اخفاء

7

اقلاب(قلب)

7

4۔میم ساکنہ کے احکام

8

مد کے احکام اورا س کی قسمیں

9

مدِ فرعی اور اس سےمتفرع اقسام

 

قلقلہ اورا س کی قسمیں

15

اقسامِ مدلازم

16

راء کے احکام وقف اور ابتداء

18

خاص مقامات پر سکتہ(موافق امام حفص عن عاصم )

19

فہرست

20

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13255
  • اس ہفتے کے قارئین 335472
  • اس ماہ کے قارئین 1317547
  • کل قارئین101479385
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست