#7126

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 2314

اذان و اقامت اور جماعت و امامت

  • صفحات: 186
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7440 (PKR)
(جمعرات 21 ستمبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

اذان اسلام کا شعار ہے نماز پنجگانہ کے لیے اذان کا طریقہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے سے رائج ہے۔ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اسلام کے پہلے مؤذن تھے۔ بلالی اذان کے الفاظ بھی قرآن و حدیث سے ثابت ہیں۔ لیکن ایک نام نہاد جماعت نے اذان سے پہلے اور بعض مساجد میں اذان کے بعد ایک ایسا درود جاری کیا ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث ، صحابہ ،تابعین ، تبع تابعین اور محدثین سے نہیں ملتا۔ زیر نظر کتاب ’’اذان و اقامت اور جماعت و امامت ‘‘فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ کے متحدہ عرب امارات کے ریڈیو ام القیوین کی اردو سروس سے نشر شدہ چند ریڈیائی تقاریر کی کتابی صورت ہے۔ جس میں اذان و اقامت کے مسائل و احکام اور نماز باجماعت کا حکم کیا ہے؟کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔(م۔ا)

ابتدائیہ

9

اذان و اقامت کے مسائل و احکام

12

آداب اذان و مؤذن

31

اذان کا شرعی حکم

41

سپیکری درود و سلام وغیرہ

44

مسائل اقامت

51

نماز باجماعت اور امامت

60

نماز باجماعت کا حکم

63

جماعت ...سنت مؤکدہ

66

جماعت سے رہ جانے کے جائز عذر

77

جماعت کے لیے کم از کم تعداد

83

صف بندی

88

صف کے پیچھے تنہا نماز پڑھنا اور اگلی صف سے آدمی کھینچنا

106

امام و امامت اور مقتدی

112

پیش امام کے لیے مستحب امور

131

امامت کی ترتیب

136

قضا نماز کی اقامت و جماعت

162

احکام سترہ

173

کتابیات

181

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 264
  • اس ہفتے کے قارئین 49276
  • اس ماہ کے قارئین 2121193
  • کل قارئین113728521
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست