وہ علم جس میں احکام کے مصادر ،ان کے دلائل کے ، استدلال کے مراتب اور استدلال کی شرائط سےبحث کی جائے اوراستنباط کے طریقوں کووضع کر کے معین قواعد کا استخراج کیا جائے کہ جن قواعد کی پابندی کرتے ہوئے مجتہد تفصیلی دلائل سے احکام معلوم کرے ، اس علم کا نام اصول فقہ ہے ۔ جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کےلیے اس زبان کے قواعد واصول کوسمجھنا ضروری ہے اسی طر ح فقہ میں مہارت حاصل کرنےکے لیے اصول فقہ میں دسترس اور اس پر عبور حاصل کرناضروری ہے اس علم کی اہمیت کے پیش نظر ائمہ فقہاء و محدثین نے اس موضوع پر کئی کتب تصنیف کی ہیں اولاً امام شافعی نے الرسالہ کے نام سے کتاب تحریرکی پھر اس کی روشنی میں دیگر اہل علم نے کتب مرتب کیں۔ زیر نظر کتاب’’ اشرف الانوار شرح اردو نور الانوار‘‘اصول فقہ کے متعلق ملا جیون کی مشہور کتاب نوار الانوار کا اردو ترجمہ ہے ۔نور الانوار اصول الفقہ کی کتاب المنار کی شرح ہے۔یہ شرح ’’ اشرف الانوار ‘‘ مولانا عبد الحفیظ صاحب نے کی ہے جو کہ دو جلدوں پر مشتمل ہے ۔ (م۔ا)
مختصر حالات زندگی مصنف المنار |
5 |
شارح نور الانوار |
5 |
نور الانوار کا خطبہ |
7 |
نور الانوار کی وجہ تالیف |
9 |
خلق عظیم کا بیان |
10 |
اصول فقہ کی تعریف اور موضوع |
11 |
اصول شرح تین ہیں |
13 |
اصول ثلاثہ سے قیاس کے استنباط کے نظائر |
50 |
کتاب اللہ کی تعریف |
71 |
قرآن کی تعریف کے بعد اس کی تقسیم کی تمہید |
81 |
تقسیمات اربعہ |
86 |
خاص کی تعریف |
128 |
خاص کا حکم |
138 |
امر کی تعریف اور فوائد قیود |
215 |
امر اور وجوب کے درمیان |
221 |
دلائل وجوب کا بیان |
238 |
اسم فاعل کا مصدر |
259 |
حکم امر کی قسموں کا بیان |
264 |
نماز کا فدیہ احتیاطا واجب ہے |
280 |
امام ابو حنیفہ کے قول وہو السابق پر دو تعریفیں |
284 |
حسن مامور بہ اور اس کی اقسام کا بیان |
305 |
قدرت کی دو قسموں مطلق اور کامل کا بیان |
320 |
امر کی دو قسموں مطلق اور مقید کا بیان |
331 |
نہی کی تعریف اور اقسام کا بیان |
379 |
عام کی تعریف اور اس کا حکم |
427 |
الفاظ عموم کا بیان |
456 |
کلمہ کل کا بیان |
481 |
کلمہ جمع کا بیان |
484 |
نکرہ تحت النفی کا بیان |
490 |
نکرہ موصوفہ کا بیان |
496 |
تعریف باللام کا بیان |
506 |
نکرہ اور معرفہ ایک مقام میں واقع ہوں تو اس کا بیان |
512 |
منتہی تخصیص کا بیان |
517 |
مشترک کے لیے عموم نہیں ہوتا ہے |
527 |