#7348

مصنف : ڈاکٹر عبد الرحمٰن دمشقیہ

مشاہدات : 1678

عقائد اہل السنہ

(فرقہ احباش جلد اول)
  • صفحات: 760
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 30400 (PKR)
(بدھ 14 اگست 2024ء) ناشر : مرکز احیاء تراث آل البیت

احباش ایک باطل گمراہ کن فرقہ ہے جو کہ عبداللہ الحبشی کی طرف منسوب ہے۔ اس فرقے کا مقصد مسلمانوں کے عقائد میں بگاڑ پیدا کرنا مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنا اور بنیادی مسائل سے مسلمانوں کی توجہ ہٹانا ہے۔ حبشہ کے شہر ہرر سے نسبت کی وجہ سے یہ الہرری بھی کہلاتے ہیں۔ الحبشی نے لبنان میں مشرکانہ عقائد اور جہمیہ فرقہ کے مسلک کے تحت اللہ تعالیٰ کی صفات میں تاویل والے افکار کے ذریعے اس قدر فتنہ برپا کیا کہ اسے ’’فتان‘‘ بہت بڑا فتنہ انگیز یا ’’شیخ الفتنہ ‘‘کہا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’عقائد اہل السنۃ‘‘ فضیلۃ الشیخ عبد الرحمٰن دمشقی حفظہ اللہ کی کتاب موسوعة اهل السنة في نقد اصول فرقه الأحباش ومن وافقهم في اصولهم کا اردو ترجمہ ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں انتہائی عرق ریزی سے فرقہ احباش کے باطل نظریات کو علمی انداز میں طشت ازبام کرتے ہوئے اہل السنۃ و الجماعۃ کے عقائد اور سلف صالحین کے منہج کو احسن پیرائے میں بیان کیا ہے۔ مترجم کتاب مولانا محمد اختر صديق حفظہ اللہ (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر اس کا سلیس ، آسان فہم اردو ترجمہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

29

مقدمہ

 

32

توحید اور شرک

 

45

ابن عمرؓ کے پاؤں سن ہونے والی روایت سے استدلال

 

150

جبشی کے ہاں توحید کی غایت ( مقصد)

 

201

سلف صالحین اور متکلمین کے ہاں توحید کی اقسام

 

221

الشفاعۃ ( شفاعت ، سفارش)

 

241

توسل اور وسیلہ

 

249

مسئلہ توسل

 

249

برکت کا حصول

 

317

دین میں بدعت

 

403

جشن عید میلاد  کی بدعت سے استدلال

 

439

اسماء و صفات

 

465

تاویل اور اثبات کے مابین اسماء و صفات

 

466

اللہ تعالیٰ کی صفات میں مجاز کا ابطال

 

560

خبر واحد عقائد اور احکام دونوں میں حجت ہے

 

590

منہج سلف ہی زیادہ ترعلم پر مبنی اور ٹھوس ہے

 

589

اشاعر اور معتزلہ کے درمیان تاویلات کا متفق ہونا

 

604

اللہ تعالیٰ کی صفت کلام کے متعلق حبشی کا موقف

 

654

اللہ تعالیٰ کا عرش پر مستوی اور مخلوق پر بلند ہونا

 

702

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39906
  • اس ہفتے کے قارئین 226982
  • اس ماہ کے قارئین 801029
  • کل قارئین110122467
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست