#1904.02

مصنف : امام ابن حزم اندلسی

مشاہدات : 6951

المحلی جلد سوم

  • صفحات: 386
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13510 (PKR)
(ہفتہ 05 ستمبر 2020ء) ناشر : دار الدعوۃ السلفیہ، لاہور

امام ابن حزم رحمہ اگرچہ ظاہر ی تھے لیکن ان کی علمیت اور علوم اسلامیہ میں مہارت کےتمام لوگ معترف ہیں۔ انھوں نے بے شمار قیمتی کتابوں کا ذخیرہ اپنے پیچھے یادگارچھوڑا ہے۔امام ابن حزم کا پورا نام علی بن احمد بن سعید بن حزم، کنیت ابو محمّد ہے اور ابن حزم کے نام سے شہرت پائی۔ آپ اندلس کےشہر قرطبہ میں پیدا ہونے اور عمر کی 72 بھاریں دیکھ کر 452 ہجری میں فوت ہوئے۔ابن حزم تقریباّ چار صد کتب کے مولف ہیں۔ آپ کی وہ کتابیں جنہوں نے فقہ ظاہری کی اشاعت میں شہرت پائی وہ المحلی اور الاحکام فی اصول الاحکام ہیں۔ المحلی فقہ ظاہری اور دیگر فقہ میں تقابل کا ایک موسوعہ ہے۔ یہ کئی اجزاء پر مشتمل ایک ضخیم فقہی کتاب ہے جس میں فقہ اور اصول فقہ کے ابواب شامل ہیں۔زیرنظر کتاب ’’المحلی اردو‘‘اما م  ابن حزم  کی معروف کتاب المحلى بالآثار کا اردو ترجمہ  ہےیہ ترجمہ  محدث العصر  مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی  اور نامور سلفی عالم مولانا صغیر احمد شاغف بہاری رحمہا اللہ نے  تقریباً35؍سال قبل پروفیسر غلام احمد حریری رحمہ اللہ  سے کرایا ۔اس کی  نظرثانی  اور احادیث کی  تخریج  کا فریضہ مولانا شاغف بہاری مرحوم نے انجام دیا ۔اس کی پہلی جلد1984ء میں   ’’دار الدعوۃ السلفیہ،لاہور‘‘ سے مولانا عطاء اللہ حنیف   رحمہ اللہ  کی زندگی میں شائع  ہوئی ۔اور دوسری  جلد بھی  سات سال بعد 1990ء میں   دار الدعوۃ السلفیہ،لاہور سے ہی شائع ہوئی۔اس کے بعد والی جلدیں ’’مرکز الدعوۃ والارشاد‘‘ لاہور  نے شائع کیں۔ فی الوقت ہمیں اس کی تین جلدیں میسر ہوئی  تو انہیں کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کردیا گیا ہے۔مزید جلدیں ملنے پرانہیں بھی  پبلش کردیا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فرض میں سہو

1

نماز میں گفتگوکرنا جائز نہیں

 

سورۃ فاتحہ کےعلاوہ امام کواورکوئی آیت نہیں بتلائی جاسکتی

2

نماز میں بھول کرگفتگو کرنا

3

نماز میں کپڑوں یابالوں کاقصدااکٹھا کرنادرست نہیں

8

نماز میں نظرنیچی کرنا فرض ہے

 

نماز میں ہنسی اورمسکراہٹ

9

کنکریوں یاسجدہ کی جگہ کو چھونا

 

قاطعِ صلوۃ کاذکر

10

نمازودعا میں آنکھ اوپر اٹھانا حلال نہیں

19

عورت کاآدمی کےقریب نماز پڑھنا

21

نماز میں کمر پرہاتھ رکھنا

23

رکعتوں اورسجدوں کی تعداد کی پابندی

25

سجدہ میں بازؤوں کابچھانا جائز نہیں

27

نماز کےلئے آگے یادائیں طرف تھوکنا جائز نہیں

28

اونٹ کےبیٹھنے کی جگہ پرنماز درست نہیں

31

حمام اورقبرستان میں نماز جائز نہیں

35

غصب کی زمین پرنماز جائز نہیں

42

مردوں کی نماز ایسے کپڑوں میں جائز نہیں جن میں ریشم یاسونا لگاہواہو

47

رکوع وسجود میں قرات قرآن جائز نہیں

55

جلسہ میں قرآن مجید کی قرات

57

مسجدِ ضرار میں نماز جائز نہیں

58

فخروضرر کےلئے بنائی گئی مسجد میں نماز جائز نہیں

 

مساجد کومزین کرنےکی ممانعت

59

محلوں میں مسجدوں کے علاوہ اورکسی کی طرف سفرجائز نہیں

 

تین مسجدوں کے علاوہ اورکسی کی طرف سفرجائز نہیں

60

جہاں اللہ اوررسول اوردینی امور کامذاق اڑایا جائے اس جگہ نماز جائز نہیں

61

نماز میں مصحف سے تلاوت جائز نہیں

62

نماز میں سلام کاجواب کس طرح دیاجائے

63

کھانے کی موجودگی اوربول وبراز کی حاجت کے وقت نماز جائز نہیں

 

لہسن وپیاز وغیرہ کھاکرمسجد میں نہ آئے

65

نماز میں انگلیاں چٹخانا

67

نماز میں ٹیک لگانا

 

انگوٹھی کےساتھ نماز کاحکم

68

نماز میں نیت کی تبدیلی

69

کاہن کاپاس جانے والے کی نماز مقبول نہیں

69

مقتدی اگر امام کی متابعت بھول جائے

70

کن لوگوں کےپیچھے نماز باطل ہے؟

71

جن لوگوں کےپیچھے نماز جائز نہیں ان کے پیچھے عدمِ واقفیت کی بنا پرنماز پڑھنے کاحکم

 

ناواقفیت کی وجہ سے احکام واعتقاد میں تاویل کرنے والے کی اقتداء

72

امام کی زیادتی کی اقتداءجائز نہیں

 

صف کےپیچھے منفرد کی نماز

73

مسجد میں داخل ہونے اورنکلنے کی دعائیں

84

امام کی اقتداءفرض ہے

85

نابینا یاکمزور نظروالا انسان

88

چارمقامات میں امام سے پہلے تکبیر کہنا جائز ہے

89

مسجد میں کسی جگہ سے کسی کو اٹھایانہیں جاسکتا

92

امام کےآگے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے

 

وضو ٹوٹنے والے امام کانائب

94

بھگوڑے غلام کی نماز قبول نہیں ہوتی

96

نماز کو باطل کرنے والی چیزوں کابیان

97

چوری یاغصب شدہ چیز یاسونے چاندی کےبرتن اٹھانے کی صورت میں نماز

98

حالت نماز میں کندھوں پرکپڑا ہونا

99

نماز میں سارے جسم کو ایک کپڑے میں لپیٹنا منع ہے

100

تکبر سے کپڑا لٹکانے والے کی نماز جائز نہیں

101

کافر وفاسق کے کپڑے میں نماز

104

جسم پرزغفران لگایا ہوتو نماز نہیں ہوتی

105

نماز میں آدمی کےلئے تالی بجانا جائز نہیں

107

خوشبو لگاکرعورت مسجد میں نہیں آسکتی

108

عورت کےلئے اپنے بالوں کے ساتھ دوسرے بال ملانا جائز نہیں

109

بعض ملعون عورتوں کی نماز ہوجاتی ہے

110

کعبہ کی چھت پرنماز جائز ہے

111

سامنے مصحف ہوتو نماز جائز ہے

112

نمازی کےسامنے مختلف اشیاءکاہونا

113

نماز اوردرج ذیل مقامات

 

چمڑے اوراون پربھی نماز جائز ہے

114

ازدحام کی وجہ سے زمین پرسجدہ ممکن نہ ہوتو کیاکرے؟

116

امام اونچی نیچی جگہ پرکھڑاہوسکتا ہے

117

فصل :وہ اعمال جونماز میں مستحب ہیں اوفرض نہیں:رفع الیدین

120

اقوال ودلائل کا تجزیہ

121

تکبیر تحریمہم کے بعد کی دعائیں

131

امام بحالتِ جماعت نماز کو لمبی نہ کرے

136

نمازوں میں قرات

139

فجر کی نماز میں قرات

140

ظہر اورعصر کی نماز میں قرات

 

مغرب کی نماز میں قرات

141

عشاء کی نماز میں قرات

142

جہری کی قرات

148

پہلی رکعت کی طوالت

153

نماز میں ہاتھ باندھنا

154

امام تکبیر کب کہے؟

155

آیاتِ رحمت وعذاب

160

قومہ کی دعائیں

162

رکوع وسجود وغیرہ کی مقدار قیام کےبرابرہوتو بہتر ہے

165

رکوع وسجود کی خوبصورتی

166

دوسرےسجدے کے بعد بیٹھ کراٹھنا

168

نماز میں چار جلسے ہیں

170

سجدہ میں زمین پرپہلے ہاتھوں کو رکھنا فرض ہے

174

دونوں طرف سلام پھیرنا مستحب ہے

176

تشہد کے بعد درود شریف

181

قنوت

188

مانعین قنوت

192

کیاقنوت صرف حالت جنگ میں ہے؟

197

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ اورآپ کے مقلدین

198

امام مالک رحمہ اللہ وشافعی رحمہ اللہ

198

ان دلائل کاتجزیہ

199

قنوت قبل از رکوع

 

وتر میں قنوت

200

تشہد میں انگلی سے اشارہ

205

رکوع وسجودوغیرہ کی تکبیر کب کہی جائے؟

 

نماز میں وضوکاٹوٹنا

207

نماز میں نکسیر پھوٹنا

213

ازدحام کے باعث جب نماز کاکوئی حصہ رہ جائے

214

بال برابرجگہ بھی خشک نہیں ہونی چاہیے

216

قرآن مجیدکاکسی دوسری زبان میں ترجمہ  

 

فصل:سجودوسہوکابیان:سجودسہوکی صورتیں

219

نماز میں سہوکی مختلف صورتیں

225

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کامسلک

 

امام ابن حزم کاتبصرہ

226

جب امام سے سہوہو

230

جب مقتدی سے سہوہو

231

بے وضو سجدہ ہو

232

سجدہ سہو کاافضل طریقہ

235

سجود سہواوراسلام

236

نوافل میں سجدہ سہو

241

غیراللہ کےلئے سجدہ پرمجبورکیاجانا

242

عذرکی صورت میں نماز

244

حالت نماز میں عذرکاختم ہوجانا

246

نماز میں وسوسے

248

جب نمازپڑھتے ہوئے کوئی بھولی ہوئی نماز یاد آئے

 

امام ابوحنیفہ کا مذہب

 

امام مالک کامذہب

249

بھولی ہوئی نماز دوسری نماز کے وقت یادآئے

251

امام مالک کا مذہب

 

امام ابن حزم کا تنقیدوتبصرہ

 

جب معلوم نہ ہوکہ کون سی نماز بھول گیاہے

252

کشتی میں نماز

256

اقوام عالم کے عبادت کدوں میں نماز

257

سترہ کی حد

 

نماز میں رونا

260

نماز باجماعت:نماز باجماعت اداکرنافرض ہے

262

نماز باجماعت کا ستائیس گنا زیادہ ثواب ہے

266

عورتوں کےلئے نماز باجماعت فرض نہیں

273

رمضان المبارک میں عورتوں کا مسجد میں قیام

281

وہ عذر جن کے باعث جماعت سے پیچھے رہا جاسکتا ہے

282

کھانے کی موجودگی میں ترک جماعت

283

بدبودار چیزیں کھانے کے باعث  ترک نماز

 

بارش کے باعث ترک جماعت

284

امام کی لمبی قرات کے باعث ترک جماعت

286

امامت کون کرائے

287

امام مالک کا مذہب

289

افضل کے ہوتے ہوئے مفضول کی امامت

290

وجہ فضیلت صرف قرات وفقاہت ونیکی وعمرہے

293

اگر امام بغیر وضووطہارت امامت کرائے

298

نابالغ کی امامت

303

عورت کی امامت

305

عورت مردوں کی اما م کیوں نہیں بن سکتی؟

306

امام کا نماز میں بے وضو ہوجانا

308

امام ابوحنیفہ کا مذہب

309

امام ابن حزم کا تبصرہ

 

امام کےلئے مصحف سے دیکھ کر قرات کرنا جائز نہیں

312

امام اورمقتدی کی نیت کااختلاف

313

ایک جماعت کے بعد دوسری جماعت

333

امام مالک کا مذہب

334

امام ابن حزم کا تبصرہ

 

دوبارہ نماز باجماعت کی ایک صورت

336

فصل:حکمِ مساجد:محراب بنانا مکروہ ،صفائی واجب اورخوشبو مستحب ہے

338

مساجد کی صفائی

339

وہ امور جو مسجد میں مباح ہیں

340

مساجد میں مشرکوں کاداخلہ

343

مسجد میں کھیل کود بھی جائز ہے

349

مسجد میں گمشدہ چیزوں کااعلان جائز نہیں

 

مسجد میں پیشاب کرنا جائز نہیں

350

مسجدوں میں صفائی اوران میں خوشبولگانا

 

مسجد کے اوپریانیچے کوئی گھر نہیں ہونا چاہیے

351

مسجدوں میں خریدوفروخت کرناجائز ہے

353

صلوۃ وسطی

 

نماز کے بعد بآواز بلند اللہ اکبرکہنا

365

سلام کے بعد امام کا مصلی پربیٹھنا

366

جب امام تشہد میں بیٹھا ہو

367

نمازی کادائیں بائیں رخ کرنا

370

جب امام رکوع،سجدہ یاجلسہ کی حالت میں ہو

371

فصل:مسافرکی نماز:نماز قصر کی رکعات

372

حالت سفر میں دورکعتیں فرض ہیں

 

امام ابوحنیفہ کا مسلک

 

امام مالک کا مسلک

373

امام شافعی کا مسلک

 

امام ابن حزم کا تبصرہ

373تا382

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48336
  • اس ہفتے کے قارئین 48336
  • اس ماہ کے قارئین 2120253
  • کل قارئین113727581
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست