#7079

مصنف : محمد صدیق سانسرودی

مشاہدات : 1794

المیسرہ فی اصول القرءات العشر و اجراءھا بطریق الطیبۃ

  • صفحات: 356
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14240 (PKR)
(جمعہ 04 اگست 2023ء) ناشر : لجنۃ القراء دار العلوم فلاح دارین سورت انڈیا

قرآن مجید آسمانی کتب میں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی آخری  کتاب ہے۔ آپﷺ نے  اپنی زندگی میں    صحابہ کرام  کے سامنے  اس کی مکمل تشریح و تفسیر  اپنی  عملی زندگی ،  اقوال  و افعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی ۔ صحابہ کرام کو مختلف قراءات میں اسے پڑھنا  بھی سکھایا ۔ صحابہ کرام اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا ۔  کتبِ احادیث میں  اسناد احادیث کی طرح  مختلف قراءات کی اسناد بھی موجود ہیں۔ بے شمار اہل   علم اور قراء نے علومِ قراءات کے موضوع پر سینکڑوں کتب تصنیف فرمائی ہیں  اور ہنوز یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ زیر نظر کتاب ’’الميسرة في أصول القراءات العشر و اجراءها بطريق الطيبة‘‘ شیخ القراء قاری محمد صدیق  فلاحی سانسرودی حفظہ اللہ کی تصنیف ہے انہوں نے  ائمہ فن کی کتابوں سے استفادہ  کر کے اس کتاب  کو مرتب کیا ہے۔ متقدمین کی کتابوں کے علاوہ  متاخرین ماہرین فن کی  تصانیف سے استفادہ کر کے  قراءات عشرہ کبریٰ کے متعلق بہت سے مشکل مقامات کو حل کر دیا ہے۔(م۔ا)

تقریظ

4

تقریظ از قاری ابو الحسن اعظمی

8

پیش لفظ

11

کتاب ایک نظر میں

17

ائمہ عشرہ اور ان کے روات و طرق

19

بسملۃ بین السورتین کا بیان

21

فاتحۃ الکتاب کا بیان

22

میم جمع کا بیان

23

مفرد کے ماسوا ضمیر غائب کا بیان

24

ادغام کبیر کا بیان

25

ہمزہ ساکنہ اور ادغام کبیر کے اجتماع کا بیان

27

ادغام و مد منفصل کے اجتماع کا بیان

29

ہائے کنایہ کا بیان

37

مد فرعی کا بیان

38

مد بدل کا بیان

40

مدبدل و الفات ذوات الیاء کے اجتماع کا بیان

42

نقشہ مد بدل اور ذوات الیاء کا اجتماع

45

مدلین متصل کا بیان

48

مد معنوی کا بیان

49

مد تعظیمی و جمع مذکر سالم میں الحاق

53

ہمزتین فی کلمۃ کا بیان

55

ہمزتین فی کلمتین متفق الحرکت کا بیان

57

ہمزہ منفردہ ساکنہ کا بیان

59

نقل حرکت کا بیان

61

سکتہ کا بیان

62

ابن ذکوان  ، حفص و ادریس کے سکتہ کا بیان

62

امام حمزہ کے سکتہ لفظی کا بیان

65

وقف حمزہ و ہشام کا بیان

68

الحاق ہاء سکتہ کا بیان

74

امام یعقوب کے لیے ادغام کبیر کےساتھ جمع مذکر سالم میں الحاق

76

کیا جمع مذکر سالم میں وقفا الحاق متروک العمل ہے

78

امالہ کا بیان

80

کلمات ذوات الراء کے امالہ کا بیان

81

امالہ بوجہ کسرہ کا بیان

81

الف بین الرائین کے امالہ کا بیان

81

افعال عشرہ کے امالہ کا بیان

82

کلمات خمسہ کے امالہ کا بیان

82

ہائے تانیث کے امالہ کا بیان

83

نون ساکن اور تنوین کا بیان

85

تغلیظ لام کا بیان

93

ترقیق راء کا بیان

95

یاءات اضافت کا بیان

97

یاءات زوائد کا بیان

98

اجراء ( ایک پارہ مکمل )

101

تحریرات

343

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80057
  • اس ہفتے کے قارئین 113885
  • اس ماہ کے قارئین 1730612
  • کل قارئین111052050
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست