#7235

مصنف : محسن فارانی

مشاہدات : 2220

ادب و انشا پروف ریڈنگ کمپوزنگ اور تحقق و تخریج کے اصول و ضوابط اور رموز

  • صفحات: 75
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3000 (PKR)
(منگل 06 فروری 2024ء) ناشر : دار السلام، لاہور

کسی بھی زبان کے رموز اوقاف یا علامات ،وقف اُن اشاروں یا علامتوں کو کہتے ہیں جو کسی عبارت کے ایک جملے کے ایک حصے کو اس کے باقی حصوں سے علاحدہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔زبان کے اصول و قواعد کا مطالعہ اور تحقیق زندہ اور باوقار قوموں کی حیات کے لیے بہت ضروری ہے۔ زیر نظر کتاب محسن فارانی، آصف اقبال، نعمانی فاروقی حفظہم اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔انہوں نے اس رسالہ میں اداب و انشا، پروف ریڈنگ ، کمپوزنگ، اور تحقیق و تخریج کے اُصول و ضوابط اور رُموز کو آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے۔(م۔ا)

اردو عبارت میں غیر قرآنی عربی رسم الخط کے اصول و ضوابط

3

دار السلام کی کتب میں تخریج لکھنے کا سلوب

8

اردو ادب و انشا کے اصول و ضوابط اور رموز

13

عربی اردو اور انگریزی کے جغرافیائی مترادفات

36

اصلاح زبان کے مزید نکات

42

پروف ریڈنگ کی رموز اور علامات

50

ہدایات برائے ترجمہ

52

دعائیہ کلمات کے طغروں کے رموز

54

ایک طرح کے لفظ دو طرح کے مطلب

55

زبان و روزمرہ

64

کتابت اور کمپوزنگ کے لیے ہدایات

68

عربی ادب و انشا کے رموز

72

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 102655
  • اس ہفتے کے قارئین 315410
  • اس ماہ کے قارئین 102655
  • کل قارئین113994655
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست