#4893

مصنف : حکیم محمد صفدر عثمانی

مشاہدات : 17973

25 مسائل کا علمی و تحقیقی جائزہ بجواب محققانہ فیصلہ حصہ سوم

  • صفحات: 80
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1600 (PKR)
(ہفتہ 08 جولائی 2017ء) ناشر : ادارہ تحقیقات عثمانیہ،گوجرنوالہ

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپﷺ کو کامل واکمل شریعت دے کر مبعوث فرمایا اور ایسی شریعت جو قیامت تک کے لیے ہے اور وہ شریعت مکمل ضابطۂ حیات ہے‘ جس نے اپنے ماننے والوں کو زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی دی اور انہیں زندگی کے ہر مسئلے کا حل دیا‘ لیکن بسا اوقات کسی مسائل کا حل کوئی شخص کچھ بتاتا ہے اور دوسرا کچھ اور جس کے وجہ سے عوام الناس تذبذب کا شکار رہتے ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی  چند ایسے مسائل کے حل پر لکھی گئی ہے جس میں  پچیس مسائل کا علمی وتحقیقی جائزہ لیا گیا ہے اور یہ مصنف کی مدلل اور مکمل تحریری گفتگو کا مجموعہ ہے جن کو فریق مخالف اپنے موقف میں صحیح اور مرفوع ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔ مصنف نے اس کتاب  میں اُن دلائل اور دعووں خوبصورت انداز اور احسن اسلوب سے  ردپیش کیا ہے۔ ان مسائل میں سے اکثر مسائل عبادت سے تعلق رکھتے ہیں مثلا  مسجد نبوی میں نماز‘ تحیۃ المسجد‘ وضو کے دوران کلمہ شہادت‘ عید کے دو خطبے‘ نماز مغرب کے بعد چھ نوافل‘ صف سے نمازی نکالنا‘ گردن کا مسح‘ امام تسمیہ کہے اور مقتدی تحمید‘ پہلے تشہد میں عبدہ ورسولہ پڑھ کر اُٹھ جانا وغیرہ۔ یہ کتاب’’ پچیس مسائل کا علمی وتحقیقی جائزہ‘‘ حکیم محمد صفدر عثمانی﷾ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں اور تحقیق وتصنیف میں ید طولیٰ رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

7

پس منظر

 

8

صوفی محمد رفیق کا تحریر نامہ

 

9

مجددی نقشبندی کا جھوٹ

 

13

مناظرہ

 

15

محمد صفدر عثمانی کا علماء احناف پاکستان سے ایک سوال

 

15

مجیب الرحمن ہزاروی کا جواب

 

16

مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کا ثواب

 

27

مختلف فیہ راوی

 

30

گھر کی شہادت

 

31

تحیۃ المسجد

 

32

وضو کے دوران کلمہ شہادت

 

34

عید کے دو خطبے

 

35

گھر کی شہادت

 

35

نماز مغرب کے بعد چھ نوافل ادا کرنا

 

36

صف سے نمازی نکالنا

 

40

گردن کا مسح کرنا

 

41

امام تسمیہ کہے اور مقتدی تحمید

 

43

پہلے تشہد میں عبدہ و رسولہ پڑھ کر اٹھ جائے

 

43

فجر کی سنتیں رہ جائیں تو سورج نکلنے پر پڑھنا

 

46

دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا

 

46

قد قامۃ الصلوۃ کا جواب

 

50

مقتدی سورہ فاتحہ نہ پڑھے

 

51

خون نکلنے سے وضو کا ٹوٹنا

 

52

سواد اعظم کی پیروی

 

53

فوت شدگان کا حالات سے باخبر ہونا وغیرہ

 

54

آپ کی دعا اللہ مجھے مسکین رکھ

 

56

ایک آدمی کا تین طلاق دینا

 

60

قریب الموت شخص کے پاس سورہ یسین کی تلاوت

 

62

قبر پر قرآن خوانی

 

64

پندرہ شعبان کی فضیلت

 

65

جنازہ کے بعد اور دفنانے سے پہلے دعا

 

67

دوران وضو منہ اور ناک میں علیحدہ پانی ڈالنا

 

68

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2476
  • اس ہفتے کے قارئین 305590
  • اس ماہ کے قارئین 1417268
  • کل قارئین115309268
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست