زیر نظر کتاب ’’سو عظیم آدی؍شخصیات ‘‘مائیکل ہارٹ نامی ایک یہودی مصنف کی مشہور تصنیف The 100: A Ranking Of The Most Influential Persons Of All Times کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب پر اس نے (28) سال تحقیق کی اور دنیا کی تاریخ میں آنے والی 100 اہم ترین اور مؤثر شخصیات کے بارے میں تحریر کیا۔ یہودی ہونے کے باوجود اس نے نبی کریم ﷺ کا نام ان اہم ترین شخصیات میں سر فہرست رکھا ۔اس کتاب کی اشاعت کے بعد ایک روز جب وہ لندن میں ایک لیکچر دے رہا تھا تو لوگوں نے شکایت کی کہ اس نے محمد ﷺ کو پہلے نمبر پر کیوں رکھا ہے؟اس پر مائیکل نے کہا: ’’نبی ﷺ نے سن 611 میں مکہ کے وسط میں کھڑے ہو کر لوگوں سے کہا: 'میں اللہ کا رسول ہوں:اس وقت ان پر چار افراد ایمان لائے تھے جن میں ایک ان کا سب سے اچھا دوست ، ان کی بیوی اور دو لڑکے شامل تھے ۔آج 1400 سال کے بعد مسلمانوں کی تعداد 1.5 ارب سے زائد ہو چکی ہے اور یہ سلسلہ یہاں رکا نہیں بلکہ اس میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ جھوٹے نہیں تھے کیونکہ جھوٹ 1400 سال تک نہیں چلتا . نہ ہی کوئی 1.5 ارب لوگوں کو بیوقوف بنا سکتا ہے۔،غور کرنے کی ایک اور بات یہ ہے کہ یہ اربوں مسلمان اپنے نبی ﷺ کی حرمت پہ اپنی جان قربان کرنے کو تیار ہیں یعنی تمام مسلمان ان کی شان میں گستاخی کرنے والے کو مرنے مارنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں ۔’’کیا ایک بھی عیسائی ایسا ہے جو یسوع کے لئے ایسا کرنے کے لئے تیار ہو؟‘‘اس کے بعد پورے ہال میں خاموشی چھا گئی !کسی کے پاس کوئی جواب نہ تھا۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
تعارف |
7 |
تاریخی گوشوارہ |
8 |
چند اہم واقعات اور کامیابیاں |
13 |
حضرت محمد ﷺ |
25 |
آئزک نیوٹن |
30 |
یسوع مسیح |
36 |
گوتم بدھ |
41 |
کنفیوشس |
45 |
سینٹ پال |
49 |
تسائی لون |
53 |
جوہن گٹن برگ |
58 |
کرسٹوفر کولمبس |
62 |
البرٹ آئن سٹائن |
66 |
لوئیس پاسچر |
73 |
گیلیلیو گلیلی |
77 |
ارسطو |
82 |
اقلیدس |
87 |
موسیٰ |
91 |
چارلس ڈارون |
94 |
شی ہوانگ تی |
99 |
آگٹس سیزر |
104 |
نکولس کوپر نیکس |
109 |
انتونی لائرنٹ لاوئزر |
112 |
کانسٹنٹائن اعظم |
116 |
جیمزواٹ |
120 |
مائیکل فیراڈے |
123 |
جیمز کلارک میکس ویل |
127 |
مارٹن لوتھر |
120 |
جارج واشنگٹن |
136 |
کارل مارکس |
140 |
دہلی رائٹ اور ولبر رائٹ |
145 |
چیگیز خان |
150 |
آدم سمتھ |
153 |
ولیم شیکسپئر |
157 |
جان ڈالٹن |
175 |
سکندر اعظم |
179 |
نپولین بونا پارٹ |
185 |
تھامس ایڈیسن |
192 |
انتونی وان لیوونہاک |
196 |
ولیم ٹی جی مورٹن |
200 |
گلکلیو مارکونی |
206 |
ایڈولف ہٹلر |
209 |
افلاطون |
216 |
اولیور کروم ویل |
221 |
الیگزینڈر گراہم بیل |
226 |
الیگزینڈر فلیمنگ |
229 |
جان لاک |
232 |
لڈوگ وان یتھوون |
236 |
ورنر پیسنبرگ |
240 |
لوئیس ڈیگوری |
244 |
سائمن بولیور |
248 |
|
|