#4725

مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

مشاہدات : 7186

قرآن اور جدید سائنس موافق یا نا موافق

  • صفحات: 65
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1300 (PKR)
(بدھ 19 جولائی 2017ء) ناشر : الصفہ دار النشر واہ کینٹ

محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک ﷾ہندوستان کے ایک معروف  مبلغ اور داعی ہیں۔آپ اپنے خطبات اور لیکچرز میں اسلام اور سائنس  کے حوالے سے  بہت زیادہ گفتگو کرتے ہیں ،اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے جو کچھ بتا دیا تھا ،آج کی جدید سائنس اس کی تائید کرتی نظر آتی ہے۔اور یہ کام  وہ زیادہ تر غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دیتے وقت  کرتے ہیں ،تاکہ ان کی عقل اسلام کی حقانیت اور عالمگیریت کو تسلیم کرتے ہوئے اس کے سامنے سر تسلیم خم کر دے۔اسلام اگرچہ سائنس کی تائید کا محتاج نہیں ہے ،اور اس کا پیغام امن وسلامتی اتنا معروف اور عالمگیر ہے کہ اسے مسلم ہو یا غیر مسلم  دنیا کا ہر آدمی تسلیم کرتا ہے۔لیکن  میرے خیال میں سائنس سے اسلام کی تائید میں غیر مسلموں کو کوئی عقلی دلیل پیش کرنے میں کوئی برائی والی بات بھی نہیں ہے۔ ۔ زیر تبصرہ کتاب " قرآن اور جدید سائنس، موافق یا ناموافق " بھی  محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب﷾ کی کاوش ہے جو اسی ضمن میں لکھی گئی ہےجو انگریزی زبان میں ہے اور اس کا اردو ترجمہ محترم ڈاکٹر عبد القدوس ہاشمی صاحب نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف

9

قرآن کاچیلنج

10

علم فلکیات

12

تخلیق کائنات

12

’’بگ بینگ ‘‘‘

12

کہکشاؤں کی تشکیل سےقبل ابتدائی کسی انبا ر

13

زمین کی شکل بیضوی ہے

14

چاندنی منعکس شدہ روشنی ہے

15

سورج گردش کرتاہے

17

سورج گل ہوجائے گا

19

بین النجوم مادہ

20

پھیلتی کائنات

20

فزکس

22

ایٹم تقسیم کیےجاسکتےہیں

22

علم آب

23

پانی کاچکر

23

بخارات بننا

25

ہوائیں بادلوں کوحاملہ کرتی ہیں

25

علم ارضیات

26

پہاڑخیمے کی میخوں کی مانندہیں

26

مضبوطی سےجمے پہاڑ

28

علم البحر

29

میٹھے اورنمکین پانیوں کےبیچ آڑ

29

سمندر کی گہرائیوں میں تاریکی

31

علم نباتات

34

پودے نراورمادہ جنس رکھتےہیں

34

پھل نراورمادہ جنس رکھتےہیں

35

ہرچیز جوڑوں میں بنائی گئی ہے

35

علم الحیوانات

36

جانور اورپرندے گروہوں میں رہتےہیں

36

پرندوں کی اڑان

37

شہدکی مکھی اوراس کی ہنرمندی

38

مکڑی کاجال ایک نازک گھر

39

چیونٹیوں کاطرظ حیات اورباہمی رابطہ

40

طب

41

شہدبنی نوع انسان کےلیے شفاء

41

علم افعال الاعضاء

43

دوران خون اودودھ

43

علم الجنین

44

مسلمان جوابات ڈھونڈتےہیں

44

ریڑھ کی ہڈی اورپسلیوں کےدرمیان سےاچھل کرنکلتاقطر

47

نطفہ رقیق سیال کی حقیر مقدار

48

رقیق سیال مادے کاجوہر

48

نطفہ امشاج مخلوط سیال مادے

49

جنسی تعین

50

تاریکی کےتین پرووں میں محفوظ جنین

51

جنیی مراحل

52

جنین جزوی متشکل اورجزوی غیرمتشکل

55

حس سماعت اورحس بصارت

56

جنرل سائنس

57

فنگرپرنٹس

57

جلد میں دردکرمحسوس کرنےوالے  خنیے

58

ماحصل

59

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31021
  • اس ہفتے کے قارئین 299308
  • اس ماہ کے قارئین 1098949
  • کل قارئین98164253

موضوعاتی فہرست