#164

مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

مشاہدات : 41681

اسلام اور ہندومت (ایک تقابلی مطالعہ)

  • صفحات: 222
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4440 (PKR)
(ہفتہ 27 جون 2009ء) ناشر : زبیر پبلشرز،لاہور

اس کتاب میں  مصنف نے ہندومت اور اسلام کا تقابلی جائزہ  پیش کیا ہے- جس میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے عقائد و نظریات کو زیر بحث لاتے ہوئے دونوں مذاہب میں تصور خدا  پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے- عالم اسلام کی مشہور ومعروف شخصیت ڈاکٹر ذاکر نائک  نے غیرمسلموں اور ہندؤوں کی جانب سے  دین اسلام پر کیے جانے والے اعتراضات کا عقلی و نقلی جواب دیا ہے اور ان کی ہی کتب سے ان کے خلاف ایسے واضح اور بین دلائل دیے ہیں جو ہندو مت کی قلعی کھولنے کے لیے کافی ہیں- کتاب کے دوسرے حصے میں ڈاکٹر ذاکر نائک اور مسٹر رشمی بھائی زاویری کے مابین ''گوشت خوری جائز یا ناجائز'' کے موضوع پر ہونے والے دلچسپ اور علمی مناظرے کی روداد قلمبند کی گئی ہے-جسے پڑھ کر قارئین جہاں  گوشت خوری سے متعلق اسلامی نقطہ نگاہ سے آگاہ ہوں گے وہیں ڈاکٹر ذاکر نائک کی جانب سے پیش کیے جانے والے سائنسی استدلالات سے بھی محظوظ ہوں گے-

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست

 

5

1- اسلام اور ہندو مت کا تقابلی مطالعہ

 

7

ہندو کی تعریف

 

7

ہندومت کی تعریف

 

8

اسلام کا تعارف

 

9

مسلمان کی تعریف

 

9

اسلام کے بارے میں غلط فہمی

 

9

اسلام اور ہند و مت کے ستون

 

10

ہندومت میں خدا کا تصور

 

10

اسلام اور ہندومت میں فرق

 

11

بھگودگیتا

 

12

اپنشد

 

12

یجرویدا

 

14

رگ ویدا

 

16

فرشتے –اسلام میں فرشتوں کا تصور

 

18

ہندومت میں فرشتے

 

19

ہندومت کی مذہبی کتب

 

19

ویدا

 

20

اپنشد

 

21

تبصرہ

 

27

مانترا1

 

29

مانترا2

 

29

مانترا3

 

29

مانترا4

 

29

مانترا5

 

30

مانترا6

 

30

مانترا7

 

30

مانترا8

 

30

مانترا9

 

30

مانترا10

 

30

مانترا11

 

30

مانترا12

 

30

مانترا13

 

30

دیدوں میں بیان کی گئی جیگیں

 

37

فتح مکہ میں دشمنوں کی شکست

 

38

سام وید میں محمد ﷺ کی پیشین گوئی

 

39

وہ سوالات جو ہندواکثر اسلام کےبارے میں پوچھتے ہیں

 

40

کیا ویدیں الہامی کتب ہیں

 

40

کیا رام اور کرشنہ خدا کے پیغمبر ہیں

 

43

حضرت محمد ﷺ خدا کے آخری رسول

 

45

ہندومت میں اوتار اور پیغامبر

 

47

عقیدہ حلول

 

49

یوم قیامت بدلے کادن

 

51

تقدیر کا نظریہ -----اسلام میں قدر

 

54

ہندومت میں زندگی بعداز موت

 

56

کرما

 

57

دھرما-----نیک اعمال

 

57

کعبہ قبلہ شریف ہے ------ایک سمت ہے

 

62

حصہ دوم

 

64

انسانوں کے لیے گوشت خوری جائز ہےیا ناجائز-ایک مناظرہ

 

64

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28928
  • اس ہفتے کے قارئین 297215
  • اس ماہ کے قارئین 1096856
  • کل قارئین98162160

موضوعاتی فہرست