#342

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 27649

قصہ ہاروت وماروت اور جادو کی حقیقت

  • صفحات: 124
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3100 (PKR)
(پیر 17 مئی 2010ء) ناشر : مکتبہ الدعوۃ السفیۃ مٹیاری سندھ

ہاروت و ماروت نامی دو فرشتوں کے متعلق عوام الناس میں عجیب عجیب قصے مشہور ہیں۔ جن کے جھوٹا ہونے میں کچھ شک نہیں۔ زیر تبصرہ کتاب میں شیخ بدیع الدین شاہ الراشدی ؒ نے کئی داخلی و خارجی قرائن کے ذریعے اس قصے کا موضوع و باطل ہونا ثابت کیا ہے۔ نیز اس باب میں پیش کی جانے والی احادیث کا ضعف بھی واضح کیا ہے۔ کتاب کے دوسرے حصے میں جادو کی حقیقت، اس کے نقصانات ، جادو پر یقین رکھنے والوں کی سزا، جادو کے متعلق اہلسنت کا مؤقف نیز سحر ، کرامت اور معجزہ میں فرق، دور حاضر میں مروج تعویزات کے چند نمونے اور عملی زندگی سے کئی مثالیں پیش کر کے جادو ٹونہ کرنے اور کرانے والوں کو کتاب و سنت کی روشنی میں راہنمائی مہیا کی گئی ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

شیطان کی اصل تعلیم

 

34

شیطانوں کا رد

 

36

مؤمنین کوتسلی

 

37

قصہ ہاروت اور ماروت کی حقیقت

 

37

القرائن الداخلیہ

 

37

القرائن الخارجیہ

 

40

قصہ ہاروت اورماروت کے متعلق روایات کی  حقیقت

 

48

قصہ ہاروت اورماروت کے متعلق آثار کی حقیقت

 

60

یہود کے دعوی کارد

 

61

اللہ تعالی کاقانون

 

62

اتبعوا کی تشریح

 

62

اتباع اور تقلید میں فرق

 

64

ماتتلوا کامطلب

 

65

یہود کے الزامات اوربہتانوں کی تردید

 

66

سلیمان ؑ کی برأۃ

 

68

سحر(جادو)کفر اور شیطانی عمل ہے

 

68

جادو کے نقصانات

 

69

احادیث میں جادو اور کہانت پر یقین رکھنے والوں کی سزا

 

70

سحر کے لغوی معانی

 

75

جادو کے متعلق اہل سنت کا مؤقف

 

77

سحر ،کرامات او رمعجزہ میں فرق

 

80

فرشتوں کی طرف جادو کی نسبت کرنا اسلامی عقائدکے منافی ہے

 

87

ہاروت ماروت کون تھے ؟

 

88

جادو شیطانی علم ہے

 

92

فتنہ سے کیا مراد ہے ؟

 

95

تعویذات کےچند نمونے

 

102

ملاں کی بیٹی اور تعویذ کا کرشمہ

 

108

نفع نقصان کامالک اللہ ہی ہے

 

110

سلف صالحین کے اقوال

 

111

باذن اللہ کامطلب

 

112

جادو سیکھنے کامقصدنیک نہیں ہوتا

 

113

خلاقٍ کے  معانی

 

114

خلَاَقٍ کےبارےمیں سلف کے اقوال

 

116

ابن جریر کا فیصلہ

 

117

مثوبۃ کی تفسیر

 

119

خیر کی تفسیر

 

120

سلیمانی انگوٹھی کی حقیقت

 

121

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6430
  • اس ہفتے کے قارئین 336497
  • اس ماہ کے قارئین 1136138
  • کل قارئین98201442

موضوعاتی فہرست