#96

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 21765

اہل حدیث کے امتیازی مسائل

  • صفحات: 51
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1020 (PKR)
(منگل 03 فروری 2009ء) ناشر : مکتبہ الدعوۃ السفیۃ مٹیاری سندھ

مسائل کو سمجھنے کے اعتبار سے ذہنوں کے مختلف ہونے کی وجہ سے ایک ہی بات مختلف انداز میں سمجھ آتی ہے لیکن قابل تسلیم بات وہی ہوتی ہے جس کی تائید قرآن وسنت کر رہے ہوں-اس لیے بنیاد قرآن وسنت ہو تو اس بنیاد پر سمجھے جانے والے مسائل اپنا ایک خاص تعارف رکھتے ہیں-زیر نظر رسالہ میں شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ راشدی نے نے انتہائی سادہ علمی انداز میں  نمازوں کے اوقات کا تعین،نواقض وضو،سینے پر ہاتھ باندھنا،فاتحہ خلف الامام، آمین بالجہر اور رفع الیدین ،جلسہ استراحت  اور تشہد میں بیٹھنے کے طریقے وغیرہ کے حوالے سے مسلک اہل حدیث کا مؤقف واضح کرتے ہوئےثابت کیاہے کہ یہی وہ مسلک ہے جن کاعمل  سنت رسول، آثار صحابہ وتابعن اور اقوال آئمہ کے عین مطابق ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمۃ الناشر

 

5

مقدمہ

 

7

روح کی غذا

 

10

اہلحدیث کے امتیازی مسائل

 

13

پہلا مسئلہ: ظہر کے وقت کا تعین

 

13

دوسرا مسئلہ: نقض الوضوء بمس الذکر

 

15

تیسرا مسئلہ :نقض الوضوء باکل لحم الابل

 

17

چوتھا مسئلہ :قے , خون بہنے اور ہنسنے سے وضو کا ٹوٹنا

 

18

پانچواں مسئلہ: فاتحہ خلف الامام

 

20

پہلی حدیث

 

20

دوسری حدیث

 

22

تیسری حدیث

 

22

چوتھی حدیث

 

24

پانچویں حدیث

 

25

احناف کے دلائل اور ان کے جوابات

 

26

پہلی دلیل اور جوابات

 

26

دوسری دلیل اور جواب

 

28

تیسری دلیل اور اس کا جواب

 

30

چوتھی دلیل اور اس کا جواب

 

31

پانچویں دلیل اور اس کے جوابات

 

32

چھٹا مسئلہ :وضع الیدین علی الصدر

 

33

ساتویں مسئلہ: آمین بالجہر

 

36

آٹھویں مسئلہ: رفع الیدین

 

38

نواں مسئلہ: تورک

 

41

دسواں مسئلہ :جلسہ استراحت

 

42

گیارہویں مسئلہ: وتر

 

44

بارہویں مسئلہ :تعداد رکعات تراویح

 

46

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31193
  • اس ہفتے کے قارئین 246518
  • اس ماہ کے قارئین 1046159
  • کل قارئین98111463

موضوعاتی فہرست