#1739

مصنف : نا معلوم

مشاہدات : 4782

مختصر سیرت البانی

  • صفحات: 16
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 480 (PKR)
(جمعرات 19 جون 2014ء) ناشر : آفیشل ویب سائٹ شیخ البانی

علامہ شیخ محمد ناصر الدین البانی ﷫ عصر حاضر میں مسلمانوں کے نامور علماء کرام میں سے ہیں۔آپ علم حدیث کے ان نمایاں علماء کرام میں سے شمار کئے جاتے ہیں،جو فن جرح وتعدیل میں یگانہ روز گار شمار کئے جاتے ہیں۔آپ مصطلح الحدیث میں حجت مانے جاتے ہیں۔ان کے بارے میں اہل علم فرماتے ہیں کہ انہوں نے حافظ ابن حجر﷫ اور حافظ ابن کثیر﷫ وغیرہ جیسے علماء جرح وتعدیل کے دور پھر سے زندہ کردیا ہے۔زیر تبصرہ مضمون " مختصر سیرت محدث امام مجدد محمد ناصر الدین البانی﷫"محترم طارق علی بروہی کی کاوش ہے ،جس میں انہوں نے اس عظیم الشان محدث اور عالم دین کی زندگی اور سیرت کو قلمبند کیا ہے،تا کہ حدیث کے طالب علم ان کی مانند اپنی زندگی کو خدمت حدیث میں کھپا دیں اور حدیث مبارکہ میں محدثین کے اصولوں کو پیش نظر رکھیں۔اللہ تعالی مولف کو جزائے خیر سے نوازے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

شیخ محدث محمد ناصر الدین البانی ؒ کی مختصر سیرت

4

پیدائش و پرورش

4

حدیث کا علم

5

شیخ کی دعوتی سرگرمیاں

7

تکالیف پر صبر اور آپ کی ہجرت

8

آپ کے اعمال اور کارنامے

8

آپؒ کے بارے میں علماء کرام کے تعریفی کلمات

11

علامہ و محدثؒ آخری وصیت

13

آپؒ کی وفات

15

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33343
  • اس ہفتے کے قارئین 458833
  • اس ماہ کے قارئین 1659318
  • کل قارئین113266646
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست