#4339

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 9368

خطبات سورہ فاتحہ

  • صفحات: 562
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14050 (PKR)
(منگل 14 مارچ 2017ء) ناشر : حامد اکیڈمی وزیر آباد

نماز دین اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے کلمہ توحید کے بعد ایک اہم ترین رکن ہے۔اس کی فرضیت قرآن و سنت اور اجماعِ امت سے ثابت ہے۔ یہ شبِ معراج کے موقع پر فرض کی گئی ،اور امت کو اس تحفہ خداوندی سے نوازا گیا۔اس کو دن اور رات میں پانچ وقت پابندی کے ساتھ باجماعت ادا کرنا ہر مسلمان پر فرض اور واجب ہے۔لیکن نماز کی قبولیت کے لئے سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی نماز کے موافق ہو۔نماز کے مختلف فیہ مسا ئل میں سے ایک مسئلہ فاتحہ خلف الامام کا ہے کہ امام کے پیچھے مقتدی سورۃ الفاتحہ پڑھے گا یا نہیں پڑھے گا۔ہمارے علم کے مطابق فرض نفل سمیت ہر نماز کی ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھنا فرض اور واجب ہے،نمازی خواہ منفرد ہو،امام ہو یا مقتدی ہو۔کیونکہ سورۃ الفاتحہ نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور اس کے بغیر نماز نامکمل رہتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے اس میں فاتحۃ الکتاب نہیں پڑھی۔دوسری جگہ فرمایا: “جس نے أم القرآن(یعنی سورۃ الفاتحہ)پڑھے بغیرنماز ادا کی تو وہ نماز ناقص ہے، ناقص ہے، ناقص ہے، نا مکمل ہے۔یہ احادیث اور اس معنیٰ پر دلالت کرنے والی دیگر متعدد احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ پڑھنا واجب اور ضروری ہے۔ زیرتبصرہ کتاب ’’خطبات سورۃ فاتحہ ‘‘پروفیسر حافظ عبدالستار حامد﷾ کے سورۃ فاتحہ کے متعلق بیان کے گئے خطبات کا مجموعہ ہے ان خطبات کا آغاز موصوف نے جولائی 1998ء میں او ر 15 خطبات میں اس عظیم الشان اور بابرکت سورۃ کی تفسیر وتوضیح مکمل کی ۔پروفیسر عبد الستار حماد صاحب نے اس سورت مقدسہ کے خطبات میں عوام کو دقیق تفسیری نکات میں الجھانے سے گریز کرتے ہوئے عام فہم اورسادہ اندازمیں قرآنی احکام سمجھانے اور صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کی کوشش کی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست

3

اپنی بات

9

مختصر تعارف

12

انتساب

13

دعا

14

سورۃ فاتحہ

15

منظوم ترجمعہ

16

(1)اللہ کی پناہ

17

تعوذسنت ہے

18

تعوذ کی ضرورت

20

پہلی وحی

22

جاہلیت کاتعوذ

23

بیت الخلاء اورتعوذ

23

بدخوابی اورتعوذ

26

غصہ اورتعوذ

27

خواب میں ڈرنا

28

دخول مسجد

32

سفر اورتعوذ

33

دشمن سےتعوذ

34

زوال نعمت سےتعوذ

35

برے اخلاق سےتعوذ

36

بے نفع علم سےتعوذ

37

متعددتعوذات

38

آغاز نماز اورتعوذ

40

نماز کااسلام اورتعوذ

41

قرآنی تعواذت

43

جناب نوح ؐ اورتعوذ

44

حضرت موسی ؑ اورتعوذ

44

حضرت یوسف ؑ اوتعوذ

49

والدہ مریم کاتعوذ

51

سیدہ مریم کاتعوذ

53

کفارکےمقابلے میں تعوذ

53

امام الانبیاء ﷺ کوحکم

54

(2)فضائل بسم اللہ

57

احترام بسم اللہ

60

پہلی تحریسر

63

فرشتوں کاوظیفہ

65

شیطان کارونا

67

حضرت آدم ؑ اوربسم اللہ

69

حضرت نوح ؑ اوربسم اللہ

70

کشتی نوح  ؑ اوربسم اللہ

72

حضرت ابراہیم ؑاوربسم اللہ

74

حضرت موسیؑ اوربسم اللہ

77

فرعون اوربسم اللہ

79

حضرت سلیمان ؑاوربسم اللہ

81

حضرت عیسی ؑ اوربسم اللہ

86

بسم اللہ کےانیس حروف

87

ناتمام کام

89

برکت ہی برکت

91

چھہتر ہزار نیکیاں

93

(3)مسائل بسم اللہ

97

گزشتہ خطبہ جمعہ میں

97

پچیس مسائل

98

گھر میں داخل ہوا

99

گھر سےنکلنا

102

مسجد میں داخل ہونا

104

مسجد سےنکلنا

105

بیت الخلاء میں جانا

107

وضو کرنا

108

بسم اللہ انگلیوں سے پانی

110

وضو کروانا

112

قرآنی سورت پڑھنا

14

کھانا کھانا

115

وظیفہ زوجیت

117

جبرائیل کادم

118

دردوں کاعلاج

120

مٹی میں شفاء

121

تحریر کاآغاز

123

جانور ذبح کرنا

125

نومسلم کاذبیحہ

126

شکاری جانور چھوڑنا

127

شکار کےلیے تیر پھیکنا

128

جہاد پر جانا

129

بسم اللہ اورزہر کاپیالہ

130

سواری پر سوارہونا

132

سواری کاٹھوکر کھانا

133

دروازے وغیرہ بندکرنا

134

بستر جھاڑنااورسنوارنا

135

صبح وشام کاظیفہ

136

میت کودفنانا

137

(4)سورۃفاتحہ کے فضائل

139

تعارف سورۃ فاتحہ

140

بےمثال سورت

142

عرش کاخزانہ

147

خاص فرشتہ کاخزلنہ

149

سارےقرآن سے افضل

151

ذکر کی اقسا م

152

بچھوکےزہرکادم

159

پاگل پن کادم

162

سورۃ فاتحہ کی برکات

163

اثر انگیز ی کی شرائط

165

(5)اسمائے فاتحہ

167

سورۃ فاتحہ کےنام

168

فاتحۃ الکتا ب

169

السبع المثانی

174

سورۃ الصلوۃ

176

اشکال اورجواب

181

کفار کامنصوبہ

183

آیت اورحدیث میں تضاد

185

امام اورمقتدی کی قراءت

188

سورۃ الشفاء

190

سورۃ الراقیہ

193

سورۃ الحمد

195

سورۃ الاحسان

197

اسما ء فاتحہ کی فہرست

198

(6)حمد الہی ٰ

201

بےحساب اجر

202

جنت میں درخت

204

حمد ،احمد اورمحمد ﷺ

206

پانچ سورتوں کاآغاز

209

عزت والی آیت

211

حمدسے گناہ معاف

213

مقامات حمد

215

نیند سےبیداری پر

216

بعدازطعام

219

کھان کےہرنوالے پر

221

چھینک آنے پر

222

نیالباس پہننے پر

224

نیاچاند نظر آنے پر

225

مبتلائے مصیبت کودیکھ کر

225

سواری پر بیٹھ کر

227

بیت الخلاؤ سےنکل کر

228

بیٹے کی ولادت پر

228

مصیبت سےنجات پر

231

دینی علم ملنے پر

233

ہرحالت میں حمد

234

آٹھ حروف کی برکات

235

اللہ تعالی کےمحبوب کلمات

236

فرشتوں کی حمد

236

اہل جنت کی حمد

237

بےمثال حمد

238

(7)پروردگار عالم

241

رب العالمین کامفہوم

242

بابرکت رب

245

وہ رب العالمین

248

ہابیل اورب العالمین

250

نوح ؑ اوررب العالمین

252

ہود ؑ اوررب العالمین

254

ابراہیم ؑ اوررب العالمین

256

رب کاتعارف

260

رسول رب العالمین

262

رب العالمین کیا ہے ؟

265

جادوگراوررب العالمین

268

ملکہ سباء اوررب العالمین

272

رب العالمین پر پختہ یقین

274

رب العالمین بزبان رحمۃ العالمین

276

اہل جنت کاوظیفہ

278

تیراہی ہےسہارا

279

(8)ازحد مہربان

281

اللہ تعالی کے صفائی نام

282

ذاتی نام اورخصوصیات

284

رحمت کامفہوم اورسعت

286

قرآن ارورحمان ورحیم

289

ماں سے زیادہ مہربان

294

میں نے معاف کردیا

297

سورحمتیں

299

رحمان کیا ہے ؟

301

یارحمان میری مدد فرما

303

رحمت کاسوال

307

رحمت ہی رحمت

310

رحمت کےنتائج

312

(9)جزاکادن

315

تشریح الفاظ

315

ہرچیز کامالک

316

میں مالک ہوں

319

یوم الدین کیا ہے

321

یوم الدین کیا ہے

321

یوم الدین کےمنکرین

323

ہڈیوں کوزندہ کرنا

324

کہاں سےکہاں

326

یوم الدین کامذاق

328

قرآن مبین اوریوم الدین

330

یقینا آئے گا وہ دن

333

کوئی کام نہ آئے گا

335

فاطمہ کو انتباہ

337

کافروں کی چیخ وپکار

339

یوم الدین کےپانچ سوال

341

یوم الدین کاآنکھوں دیکھا حال

343

(10)عبادت الہی ٰ

345

آیت کی اہمیت

345

تخاطب اورتخصیص

348

اللہ تعالی کاحق

350

عبادت کامفہوم

354

عبادت کی اقسام

356

عبادت کےلائق

358

عبادت کی حقیقت

360

عبادت کی عملی صورت

363

انبیاءکرام اورحکم عبادت

365

جدالانبیاء اورعباد ت الہ ٰ

369

یعقوب ؑ کی وصیت

371

جیل میں تبلیغ

373

پہلاحکم میر ی عبادت

376

خاتم الانبیاء اور عبادت الہ ٰ

379

(11)استعانت الہی ٰ

381

ظاہری اسباب اور استعانت

381

اسباب کی حقیقت

385

غلط فہمی کاازالہ

387

موسی ؑ کا مدد کرنا

390

راز فاش ہوگیا

391

موسی چاہ مدین پر

395

موسی ؑ کی استعانت

396

یونس ؑ کی استعانت

398

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49598
  • اس ہفتے کے قارئین 317885
  • اس ماہ کے قارئین 1117526
  • کل قارئین98182830

موضوعاتی فہرست