#2614

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 7252

انوار رمضان

  • صفحات: 146
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3650 (PKR)
(بدھ 17 جون 2015ء) ناشر : حامد اکیڈمی وزیر آباد

روزہ اسلام کےمسلمانوں پر فرض کردہ فرائض میں سے ایک  ہے۔اور روزہ اسلام کا ایک  بنیادی رکن ہے اور رمضان المبارک اسلامی سال کا  نواں مہینہ ہے  یہ مہینہ  اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے  لحاظ سے  دیگر مہینوں سے   ممتاز  ہے  ۔رمضان المبارک وہی مہینہ  ہےکہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی  کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں  اللہ تعالی  جنت  کے دروازے کھول  دیتا ہے  او رجہنم   کے دروازے  بند کردیتا ہے  اور شیطان  کوجکڑ دیتا ہے تاکہ  وہ  اللہ کے بندے کو اس طر ح  گمراہ  نہ کرسکے  جس  طرح عام دنوں میں کرتا  ہے اور یہ ایک ایسا  مہینہ ہے  جس میں اللہ تعالی خصوصی طور پر اپنے  بندوں کی مغفرت کرتا ہے اور  سب  سے زیاد ہ  اپنے بندوں کو  جہنم  سے آزادی کا انعام  عطا کرتا ہے۔رمضان المبارک کے  روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے  نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی  جانے والی عبادات  ( روزہ ،قیام  ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت  لیلۃ القدر وغیرہ )کی  بڑی فضیلت بیان کی   ہے ۔روزہ کی دوسرے فرائض سے  یک گونہ فضیلت کا ندازہ اللہ تعالٰی کےاس فرمان ہوتا ہے’’ الصیام لی وانا اجزء بہ‘‘ یعنی روزہ خالص میرے  لیے  ہےاور میں خود ہی اس بدلہ دوں گا۔روزہ  کے  احکام ومسائل  سے   ا گاہی  ہر روزہ دار کے لیے  ضروری ہے  ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے  یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔   کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے   کتاب الصیام  کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے  ۔ اور کئی  علماء اور اہل علم نے    رمضان المبارک  کے احکام ومسائل وفضائل کے  حوالے  سے مستقل  کتب تصنیف کی  ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ انوارِ رمضان ‘‘ صاحب کتاب جناب  مولانا حافظ عبد الستار حامد﷾ کے 1993ء  میں نماز فجر کے بعد  مسائل رمضان پر   دئیے گئے دروس کا مجموعہ ہے   جسے بعد  میں سامعین کے اسرار پر مرتب کر کے  کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے ۔جس میں  رمضان المبارک اور روزہ کے جملہ احکام ومسائل  کو  عام فہم انداز میں  بیان کیاگیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

 

3

حرف اول

 

11

رمضان المبارک

 

13

وجہ تسمیہ رمضان

 

13

حروف رمضان

 

13

خطبہ رمضان

 

14

فضیلت رمضان

 

15

خصوصیات رمضان

 

17

مغفرت

 

17

جنت کے دروازوں کا کھلنا

 

17

سوال اور اس کا جواب

 

18

زینت جنت

 

19

صدائے الہٰی

 

20

جہنم سے آ زادی

 

21

دعائے رسو ل اللہ ﷺ اور رمضان

 

21

محروم رمضان

 

22

قرآن اور رمضان

 

22

فضیلت عمرہ و رمضان

 

22

ہلال رمضان

 

24

ہلال رمضان کی گواہی

 

24

ہلال رمضان کے گواہ کی تحقیق

 

25

رویت ہلال کا اطلاق

 

26

رویت ہلال کی دعائیں

 

26

روزہ

 

27

معنی روزہ

 

27

شرعی معنی

 

27

فرضیت روزہ

 

28

روزے کب فرض ہوئے

 

29

فضیلت و ثواب روزہ

 

29

خصوصیت روزہ

 

30

شفاعت روزہ

 

31

خلاصہ

 

32

اہمیت روزہ

 

33

نیت روزہ

 

33

سحری روزہ

 

36

برکت سحری

 

36

اہل کتاب اور سحری

 

36

تاخیر سحری

 

37

اذان فجر اور سحری

 

37

وقت سحری

 

38

صبح صادق اور صبح کاذب

 

38

نماز فجر اور سحری

 

39

اذان سحری

 

39

مقصد اذان سحری

 

40

ماہ رمضان اور اذان سحری

 

41

اذان سحری اور اذان فجر کا درمیانی وقفہ

 

41

افطاری روزہ

 

43

جلد افطاری

 

43

محبوب خدا

 

44

مخالفت یہود و نصاری اور غلبہ دین

 

44

کھجور سے افطاری

 

44

دعاء افطاری

 

45

روزہ افطار کروانا

 

46

ایک غلط فہمی کا ازالہ

 

46

افطاری قبل از غروب

 

47

ممنوعات روزہ

 

48

جھوٹ اور اعمال بد

 

48

لڑائی ، گالی اور بیہودگی

 

49

ناک اور حلق میں پانی

 

49

بیوی سے بغلگیر ہونا

 

49

گناہوں سے اجتناب

 

50

مباحات روزہ

 

51

مسواک کرنا

 

51

غسل کرنا

 

51

بھول کر کھا پی لینا

 

52

سحری کھانے کے بعد غسل جناب کرنا

 

52

تیل لگانا اور کنگھی کرنا

 

52

آنکھ میں سرمہ اور ناک میں دوائی ڈالنا

 

52

بھیگا کپڑا اوڑھنا

 

53

نمک چھکنا

 

53

تقبیل رفیقہ حیات

 

53

پچھنے اور سینگی لگوانا

 

54

احتلام ہو جانا

 

54

قے آ جانا

 

54

گرد و غبار ، مکھی وغیرہ حلق میں

 

55

ٹیکہ لگوانا

 

55

مفسدات روزہ

 

56

عمدا کھانا پینا

 

56

عمدا قے کرنا

 

56

حیض اور نفاس

 

57

جماع

 

57

رخصت روزہ

 

59

بیماری

 

59

سفر

 

59

حاملہ اور مرضعہ

 

60

حائضہ

 

61

شیخ فانی

 

61

فائدہ

 

61

اقسام روزہ

 

62

فرض روزے

 

62

نفلی روزے اور ان کا ثواب

 

62

شوال کے چھ روزے

 

63

ایام بیض کے روزے

 

64

یوم عرفہ کا روزہ

 

65

یوم عاشورہ کا روزہ

 

65

وجہ فضیلت یوم عاشورا

 

66

پیر اور جمعرات کا روزہ

 

67

شعبان کے روزے

 

67

محرم کے روزے

 

68

سوم وار کا روزہ

 

68

ایک دن چھوڑ کر روزہ

 

68

ممنوع روزے

 

70

عیدین کا رزہ

 

70

ایام تشریق کے روزے

 

70

استقبال رمضان کے روزے

 

71

صرف جمعہ کا روزہ

 

71

مسلسل روزے

 

72

وصال کا روزہ

 

72

صرف ہفتہ کا روزہ

 

73

صرف یوم عاشورا کا روزہ

 

73

حاجی کے لیے یوم عرفہ کا روزہ

 

74

عورت کا شوہر کی اجازت کے بغیر روزہ

 

74

قضاء روزہ

 

75

فرض روزوں کی قضا

 

75

نفلی روزوں کی قضا

 

76

بیمار اور مسافر کے روزوں کی قضا

 

77

حاملہ ، مرضعہ اور حائضہ کے روزوں کی قضا

 

77

میت کے روزوں کی قضا

 

78

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17100
  • اس ہفتے کے قارئین 347167
  • اس ماہ کے قارئین 1146808
  • کل قارئین98212112

موضوعاتی فہرست