#1116

مصنف : محب اللہ شاہ راشدی

مشاہدات : 27215

فتاویٰ راشدیہ

  • صفحات: 670
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20100 (PKR)
(ہفتہ 07 جولائی 2012ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

مولانا محب اللہ شاہ بخاری ﷫ تبحر علمی، دقت نظر اوروسعت مطالعہ کے حامل شخصیت تھے۔ آپ ایک عظیم مفسر، محدث اور فقیہ تھے۔ ان کی علمیت کا سب سے بڑا مظہر زیر نظر ’فتاویٰ راشدیہ‘ ہے۔ جس میں عقائد، عبادات، معاملات، حقوق و فرائض، تجارت و معیشت اور دور جدید کے بہت سے مسائل پر فتاوی موجود ہیں۔ انھوں نے کہیں پر اجمال و اختصار کے ساتھ اور کہیں بالتفصیل جوابات عنایت فرمائے ہیں۔ چونکہ آپ کا تعلق سندھ سے تھا اس لیے وادی سندھ میں دیہات کے دور افتادہ علاقوں میں مقیم لوگوں کی مراجع و مصادر تک پوری رسائی نہ تھی، اس لیے آپ نے مختصر جوابات زیادہ فرمائے ہیں۔ دیہاتوں میں جو بے جا رسوم و رواج معاشرے کا حصہ بن چکے ہیں مولانا نے شدت کے ساتھ ان کا رد فرمایا ہے۔ کچھ مقامات پر جدید دور کے غیر اسلامی سائنسی اور ملحدانہ افکار و نظریات کا بھی معقول اندازمیں جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ (ع۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین فتاویٰ راشدیہ

 

 

تقدیم

 

5

فتاویٰ راشدیہ

 

11

پیش لفظ

 

21

فتاویٰ راشدیہ

 

53

محب اللہ شاہ راشدی

 

53

فتاویٰ راشدیہ ایک نظر میں!

 

57

قرآن و متعلقات

 

 

معانی قرآنی

 

60

کسی آیت کو وظیفہ میں خاص کرلینا

 

62

آیت کامفہوم

 

64

اولی الامر کامطلب

 

65

وقف کا حکم

 

72

حافظ کی دعا

 

74

چاند ایک ہے یا زیادہ

 

77

آسمانی دروازے

 

77

کیا سورج غروب ہوتا ہے؟

 

86

سورج کی جگہ

 

94

جنت و جہنم کی تعداد

 

95

کیا زمین گھومتی ہے؟

 

97

چاند اور سورج کی جگہ

 

102

حدیث اور اس کے متعلقات

 

 

میرے صحابہؓ چاند کے مانند ہیں

 

108

آگ سے پناہ

 

108

کیا ضعیف حدیث قابل حجت ہے

 

109

سنن ابن ماجہ کا معیار

 

115

فن رجال کا علم کہاں

 

116

کیا شیطان کے سینگ ہیں؟

 

118

کتاب العقائد

 

 

اللہ تعالیٰ کہاں ہے؟

 

126

اللہ تعالیٰ کی ذات مبارکہ

 

146

اللہ کا حاضر و ناظر ہونا

 

157

کلمہ طیبہ

 

160

عمل میں تقدیر کا عمل

 

167

کیا جہنم خالی کردی جائے گی؟

 

185

انسان اور روح

 

202

روح کی واپسی

 

204

نظر کا لگنا

 

204

امیر اور غریب کیوں؟

 

208

کل مولود

 

209

نوروبشر کی حقیقت

 

211

معصوم عن الخطاء کون؟

 

221

رسول کا ہم زبان ہونا

 

223

سایہ رسول اللہﷺ

 

229

معراج نبویﷺ

 

230

حقیقت ایمان

 

234

حیات انبیاء ؑ

 

234

کیا ہندوؤں میں نبوت تھی؟

 

240

کتاب الطہارت

 

 

بے وضو شخص کا قرآن پڑھنا

 

243

مرض انزائم کا حکم

 

246

ہندو دھوبی کا حکم

 

249

مریض کی امامت

 

249

وضو سے پہلے کیا پڑھے

 

250

نماز کے مسائل

 

 

حکم البسملہ

 

253

رکوع کی رکعت

 

272

ارسال الیدین یا قبض الیدین

 

285

ربنا ولک الحمد بلند آواز سے یا آہستہ

 

285

آگ کے آگے نماز

 

291

مساجد کا منتقل کرنا

 

291

فاسد العقیدہ امام کے پیچھے نماز کا حکم

 

292

بریلوی کی اقتدا کرنا

 

295

تنخواہ پر نماز پڑھانا

 

296

تسبیح (دانوں) پر تسبیح کرنا

 

297

اجتماعی دعا کا حکم

 

313

دعا میں طرز لگانا

 

317

نماز میں فرق

 

321

جمعہ کے دن زوال

 

322

جمعہ میں دو اذانیں

 

323

مسجد کو منتقل کرنا

 

326

سنت نماز کو جماعت کے ساتھ ادا کرنا

 

332

دعائے قنوت قبل رکوع یا بعد الرکوع

 

333

وتروں کے بعد دو رکعات پڑھنا

 

335

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55700
  • اس ہفتے کے قارئین 352678
  • اس ماہ کے قارئین 1406178
  • کل قارئین110727616
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست