#2212.01

مصنف : عبد السلام سلامی

مشاہدات : 4183

اسلامی طرز فکر جلد دوم

  • صفحات: 487
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12175 (PKR)
(اتوار 11 جنوری 2015ء) ناشر : الائیڈ پروموٹرز کراچی

اسلام میں  فتویٰ نویسی کی تاریخ  اتنی  ہی پرانی  ہے جتنا  کہ  بذات  خود اسلام۔ فتویٰ سے  مراد پیش  آمدہ مسائل اور مشکلات سےمتعلق دلائل کی  روشنی  میں شریعت کا وہ  حکم  ہے  جو کسی سائل کےجواب  میں کوئی عالم دین  اور احکام شریعت کےاندر بصیرت رکھنے والاشخص بیان کرے۔فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے  کاسلسلہ رسول ﷺکےمبارک دور سے  چلا آرہا ہے  ۔فتاوی ٰکے باب  میں  شیخ الاسلام  امام ابن تیمیہ﷫ کے  37 جلدوں پر مشتمل  فتاویٰ کو  بڑی شہر ت حاصل ہے۔ ماضی قریب میں  عرب وعجم   میں ہر مکتب فکر  کے  جید  مجتہد علمائے کرام کے فتاوی  پر مشتمل  ضخیم کتب مرتب  کرکے شائع کی گئی ہیں ۔سعودی عرب میں  فتاویٰ  شیخ ابن باز ،فتاویٰ شیخ صالح العثیمین ﷭ اور لجنۃ العلماء کے فتاوی ٰ جات  قابل ذکر ہیں  اور اسی طرحبرصغیر پاک وہند میں فتویٰ نویسی میں  بھی  علمائے کرام  کی    کی کاوشیں لائق تحسین ہیں ۔ تقریبا  چالیس کے قریب   علمائے حدیث کے فتاویٰ جات    کتابی صورت میں   شائع ہو چکے  ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ اسلامی طرزِفکر‘‘ جو کہ تین  جلدوں پر مشتمل ہے ۔جودراصل ’’عرب نیوز‘‘جدہ میں  جناب عادل صلاحی ادارت میں شائع ہونے والے سوالات کے جوابات  ہیں۔پہلی جلد عبدالسلام سلامی صاحب  او ردوسری وتیسری جلد کلیم چتائی صاحب  کی ترتیب وترجمہ  ہے ۔مرتبین نے  قارئین کی سہولت کے پیش نظر کتاب کو تین عنوانات،عقائد،عبادات اور معاملات میں  تقسیم کرکے ہر عنوان کےذیلی عنوانات (مثلاً عبادات میں نماز ،روزہ،زکوٰۃ،حج) کےتحت سوالات مرتب کیے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرتبین وناشرین کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور  اسے  عوام الناس کےنفع بخش بنائے (آمین)(م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

اپکار پی کے

 

4

عرض مرتب

 

5

ایک قاری کا سوال

 

6

دینی مسائل کے جوابات ، استدلال کا طریقہ

 

7

عقائد

 

29

عقائد اسلام اور مسلمان

 

29

زندگی بعد موت

 

40

قرآن کریم

 

54

عبادات

 

75

مسجد

 

75

نماز

 

93

رمضان المبارک اور روزہ

 

118

زکوۃ ، صدقہ

 

141

حج وعمرہ

 

152

دعائیں ، اذکار

 

179

معاملات

 

187

جائز ، ناجائز امور

 

187

حقوق العباد

 

243

خواتین کے مسائل

 

258

ازدواجی مسائل

 

295

معاشرت

 

331

معیشت ، لین دین

 

379

اخلاقی برائیاں

 

420

دور جدید کے مسائل

 

435

متفرق مسائل

 

443

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1773
  • اس ہفتے کے قارئین 331840
  • اس ماہ کے قارئین 1131481
  • کل قارئین98196785

موضوعاتی فہرست