#7279

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 496

مسئلہ ختم نبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں

  • صفحات: 251
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10040 (PKR)
(بدھ 24 اپریل 2024ء) ناشر : مکتبہ الحدیث، حضرو ضلع اٹک

مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ ﷺ کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہو گا۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی ختم نبوت کا ذکر قرآن حکیم کی متعدد آیات میں نہایت ہی جامع انداز میں صراحت کے ساتھ کیا گیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’مسئلہ ختم نبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں ‘‘محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے عقیدہ ختم نبوت کے متعلق اور قادیانیوں کے ردّ میں لکھے گئے مضامین کی کتابی صورت ہے ۔ ان مضامین میں حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے صحیح احادیث کی روشنی میں عقیدہ ختم نبوت واضح کیا ہے بلکہ قادیانیوں کے اعتراضات و شبہات کا بھی بخوبی جائزہ لیا ہے اور ابطال باطل کیا ہے۔اللہ تعالیٰ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی تحقیقی و تصنیفی، دعوتی و تدریسی جہود کو قبول فرمائے اور ان کی مرقد پر اپنی رحمتوں کی برکھا برسائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

5

تقدیم

 

7

ختم نبوت پر چالیس دلائل

 

35

ختم نبوت کی احادیث صحیحہ پر قادیانیوں کے حملے اور ان کا جواب

 

62

قادیانیوں کی مستدل مرد ود روایات اور ان کا رد

 

87

مرزا غلام احمد قادیانی کے تیس جھوٹ

 

103

اندھیرے اور مشعل راہ

 

121

نزول مسیح حق ہے

 

143

ظہور امام مہدی

 

193

دجال اکبر کا خروج

 

199

سیدنا عیسیٰ ﷤ کا نزول اور امام ابن شہاب الزہری

 

224

قادیانیوں اور فرقہ مسعودیہ میں بیس مشترکہ عقائد

 

233

قادیانیوں کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب

 

237

مرزا غلام احمد قادیانی دعویٰ نبوت سے پہلے کون تھا

 

240

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48170
  • اس ہفتے کے قارئین 272598
  • اس ماہ کے قارئین 102841
  • کل قارئین98527385

موضوعاتی فہرست