شعبہ تصنیف و تالیف و ترجمہ جامعہ کراچی

  • نام : شعبہ تصنیف و تالیف و ترجمہ جامعہ کراچی
  • ملک : کراچی

کل کتب 1

  • 1 #5324

    مصنف : سید حسن ریاض

    مشاہدات : 8499

    پاکستان ناگزیر تھا

    (پیر 07 مئی 2018ء) ناشر : شعبہ تصنیف و تالیف و ترجمہ جامعہ کراچی
    #5324 Book صفحات: 628

    مسلمانوں کی کوشش سے برصغیر ہند کی تقسیم اور خود مختار اعتقادی دولت کی حیثیت سے پاکستان کا قیام ایسا واقعہ ہے کہ اس پر ہمیشہ گفتگو رہے گی کہ ساری دنیا کی مخالفت کے باوجود یہ کیسے ہو گیا۔ برصغیر پر انگریزوں کے تسلط کے ساتھ ہی مسلمان ایسی سخت سیاسی الجھن میں مبتلا ہونے کہ دنیا کے کسی حصے میں کوئی دوسری قوم نہیں ہوئی۔ وہ برصغیر میں‘ جسے بڑے اہتمام سے اور بڑی بدنیتی سے‘ ایک ملک کہا جاتا تھا‘ تنہا ایک قوم نہیں تھے بلکہ ہندو دوسری قوم تھے جن کی آبادی میں کثرت تھی‘ جنہوں نے مسلمانوں کی فیاضانہ حکومت میں سات سو برس دولت سمیٹی تھی اور اپنے توہمات اور تعصبات کو ترقی دینے کے لیے بالکل آزاد رہے تھے۔ وہ مسلمانوں کی مخالفت کے لیے کھل کر سامنے آگئی۔ انہوں نے ہندوستان پر انگریزوں کا تسلط قائم کرنے میں انگریزوں کا پورا ساتھ دیا۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص تاریخ پاکستان کے حوالے سے ہے جس میں مصنف نے انگریزی مواد کو بھی اقتباسات کی شکل میں افادۂ عام کے لیے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے اور پاکستان کے وجود میں آنے کی تاریخ کو امت کے سالاروں کے کارناموں اور ان کی ان...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49102
  • اس ہفتے کے قارئین 346080
  • اس ماہ کے قارئین 1399580
  • کل قارئین110721018
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست