شعبہ تعلیم و مطبوعات محکمہ اوقاف لاہور

  • نام : شعبہ تعلیم و مطبوعات محکمہ اوقاف لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #5523

    مصنف : سید محمد امین الحق

    مشاہدات : 10127

    اسلام کا معاشی نظام اور معاشی نظریات

    (منگل 03 جولائی 2018ء) ناشر : شعبہ تعلیم و مطبوعات محکمہ اوقاف لاہور
    #5523 Book صفحات: 173

    اسلامی معاشیات ایک ایسا مضمون ہے جس میں معاشیات کے اصولوں اور نظریات کا اسلامی نقطہ نظر سے مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ ایک اسلامی معاشرہ میں معیشت کس طرح چل سکتی ہے۔ موجودہ زمانے میں اس مضمون کے بنیادی موضوعات میں یہ بات شامل ہے کہ موجودہ معاشی قوتوں اور اداروں کو اسلامی اصولوں کے مطابق کس طرح چلایا جا سکتا ہے ۔ اسلامی معیشت کے بنیادی ستونوں میں زکوٰۃ، خمس، جزیہ وغیرہ شامل ہیں۔ اس میں یہ تصور بھی موجود ہے کہ اگر صارف یا پیداکاراسلامی ذہن رکھتے ہوں تو ان کا بنیادی مقصد صرف اس دنیا میں منافع کمانا نہیں ہوگا بلکہ وہ اپنے فیصلوں اور رویوں میں آخرت کو بھی مدنظر رکھیں گے۔ اس سے صارف اور پیداکار کا رویہ ایک مادی مغربی معاشرہ کے رویوں سے مختلف ہوگا اور معاشی امکانات کے مختلف نتائج برآمد ہوں گے۔ اسلامی مالیات اور کاروبار کے بنیادی اصول قرآن وسنت میں بیان کردیے گئے ہیں۔ اور قرآن وحدیث کی روشنی میں علمائے امت نے اجتماعی کاوشوں سے جو حل تجویز کیے ہیں وہ سب کے لیے قابل قبول ہونے چاہئیں۔کیونکہ قرآن کریم اور سنت رسول ﷺ کے بنیادی مآخذ کو مدنظر رکھتے ہوئے معاملات میں اختلافی مسائل...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52989
  • اس ہفتے کے قارئین 102001
  • اس ماہ کے قارئین 2173918
  • کل قارئین113781246
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست