سید حسان شاہ اکیڈمی راجہ جنگ قصور

  • نام : سید حسان شاہ اکیڈمی راجہ جنگ قصور
  • ملک : قصور

کل کتب 1

  • 1 #1854

    مصنف : حافظ سید امان اللہ شاہ بخاری

    مشاہدات : 10883

    شب برات اور اس کی شرعی حیثیت

    (بدھ 20 اگست 2014ء) ناشر : سید حسان شاہ اکیڈمی راجہ جنگ قصور
    #1854 Book صفحات: 52

    اللہ تعالی نے جن وانس کو صر ف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے ۔جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے : وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ (الذاریات:56) ’’میں نے  جنوں اور انسانوں کو محض اس لیے  پیدا کیا وہ  صرف میری عبادت کریں‘‘ لیکن عبادت کےلیے    اللہ تعالیٰ   نے  زندگی کا کو ئی خاص زمانہ یا سال کا کوئی مہینہ  یا ہفتے کا کو ئی  خاص  دن  یا کوئی خاص رات متعین  نہیں کی  کہ بس اسی میں اللہ تعالیٰ کی  عبادت کی جائے اور باقی زمانہ عبادت سے  غفلت میں گزار دیا جائے بلکہ انسان کی   خلقت  کا اصل  مقصد ہی یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرے ۔ سن بلوغ سے لے کر زندگی کے آخری دم تک   اسے ہر لمحہ عبادت  میں  گزارنا چاہیے ۔ لیکن اس وقت   مسلمانوں کی اکثریت اللہ تعالیٰ کی عبادت سے غافل ہے  اور بعض مسلمانوں  نے  سال  کے  مختلف مہینوں میں صرف مخصوص دنوں کو  ہی عبادت کےلیے خا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35873
  • اس ہفتے کے قارئین 251198
  • اس ماہ کے قارئین 1050839
  • کل قارئین98116143

موضوعاتی فہرست