سواد اعظم اہلسنت، کراچی

  • نام : سواد اعظم اہلسنت، کراچی
  • ملک : کراچی

کل کتب 1

  • 1 #2239

    مصنف : سید تنظیم حسین

    مشاہدات : 7021

    اسماعیلیہ اور عقیدۂ امامت کا تعارف تاریخی نقطۂ نظر سے

    (ہفتہ 10 جنوری 2015ء) ناشر : سواد اعظم اہلسنت، کراچی
    #2239 Book صفحات: 200

    نظام قدرت کی یہ عجیب نیرنگی اور حکمت ومصلحت ہےکہ یہاں ہر طرف اور ہر شے کے ساتھ اس کی ضد اور مقابل بھی پوری طرح سے کارفرما اور سر گرم نظر آتا ہے۔حق وباطل،خیر وشر،نوروظلمت،اور شب وروز کی طرح متضاد اشیاء کے بے شمار سلسلے کائنات میں پھیلے ہوئے ہیں۔اور تضادات کا یہ سلسلہ مذاہب ،ادیان اور افکار واقدار تک پھیلا ہوا ہے،اور ان میں بھی حق وباطل کا معرکہ برپا ہے۔تاریخ اسلام کے مطالعہ سے یہ افسوسناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اسلام کو خارجی حملوں سے کہیں زیادہ نقصان اس کے داخلی فتنوں ،تحریف وتاویل کے نظریوں ،بدعت وتشیع ،شعوبیت وعجمیت اور منافقانہ تحریکوں سے پہنچا ہے،جو اس سدا بہار وثمر بار درخت کو گھن کی طرح کھوکھلا کرتی رہی ہیں ،جن میں سر فہرست باطنیت اور اسماعیلیت کی خطرناک اور فتنہ پرور تحریک ہے،اور جن کا سر چشمہ رفض وتشیع ہے۔جس نے ایک طویل عرصے سے اسلام کے بالمقابل اور متوازی ایک مستقل دین ومذہب کی شکل اختیار کر لی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " اسمٰعیلیہ اور عقیدہ امامت کا تعارف ،تاریخی نقطہ نظر سے " محترم سید تنظیم حسین کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے عقیدہ امامت اور اسم...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73397
  • اس ہفتے کے قارئین 291781
  • اس ماہ کے قارئین 291781
  • کل قارئین111899109
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست