ثمامہ مجید پرنٹرز، فیصل آباد

  • نام : ثمامہ مجید پرنٹرز، فیصل آباد
  • ملک : فیصل آباد

کل کتب 1

  • 1 #4102

    مصنف : عثمان علی

    مشاہدات : 12777

    اعراب القرآن و تفسیرہ ( تیسواں پارہ )

    (جمعہ 02 دسمبر 2016ء) ناشر : ثمامہ مجید پرنٹرز، فیصل آباد
    #4102 Book صفحات: 91

    قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام او راس کی آخری کتاب ہدایت ہے ۔اس عظیم الشان کتاب نے تاریخ انسانی کا رخ موڑ دیا ہے۔ یہ واحد آسمانی کتاب ہے جو قریبا ڈیڑھ ہزار سال سے اب تک اپنی اصل زبان میں محفوظ ہے۔ اس پر ایمان لانامسلمان ہونے کی ایک ضروری شرط اوراس کا انکار کفر کے مترادف ہے اس کی تلاوت باعث برکت وثواب ہے، اس کا فہم رشد وہدایت اوراس کے مطابق عمل فلاح و کامرانی کی ضمانت ہے۔ کتاب اللہ کی اسی اہمیت کے پیش نظر ضروری ہے ہر مسلمان اسے زیادہ سے زیادہ سمجھنے کی کوشش کرے ۔ اگر چہ آج الحمد للہ اردو میں قرآن مجید کے بہت سے تراجم وتفاسیر ہیں، تاہم اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ قرآن کو قرآن کی زبان میں سمجھنے کا جو مقام ومرتبہ ہے وہ محض ترجموں سے حاصل نہیں ہوسکتا ہے۔ عربی زبان اور قرآن مجید کی تعلیم وتفہیم کےلیے مختلف اہل علم نے تعلیم وتدریس اور تصنیف وتالیف کے ذریعے کوششیں کی ہیں۔ جن سے متفید ہوکر قرآن مجیدمیں موجود احکام الٰہی کو سمجھا جاسکتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اعراب القرآن وتفسیر (تیسواں پارہ سوالنامہ )‘‘ محترم عثمان علی، حافظ ابو بکر ع...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49072
  • اس ہفتے کے قارئین 207604
  • اس ماہ کے قارئین 1726677
  • کل قارئین115618677
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست