رباط العلوم الاسلامیہ کراچی

  • نام : رباط العلوم الاسلامیہ کراچی
  • ملک : کراچی

کل کتب 1

  • 1 #2345

    مصنف : عبد الغفار حسن

    مشاہدات : 6808

    مسلم خاتون حقوق ، فرائض اور اوصاف

    (ہفتہ 07 مارچ 2015ء) ناشر : رباط العلوم الاسلامیہ کراچی
    #2345 Book صفحات: 98

    امر میں کسی شک وشبہ کی  گنجائش نہیں  کہ  مسلمان خواتین ایک مسلم معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ مسلمان عورت ماں کے روپ میں ہو یا بیٹی کے ،بیوی ہو یا  بہن اپنے  گھر کو سنوارنے پر آئے تو جنت کا نمونہ بنادیتی ہے  اوراگر بگاڑنے کی ٹھان لے تو جنت  نشان گھرانے کو جہنم کی یاد دلاتی ہے ۔ یہی وجہ  ہے کہ اسلامی تاریخ  کے ہر دور میں خواتین کی تعلیم وتربیت پر بے حد زور دیا جاتا رہا ہے ۔مصر کے مشہور شاعر حافظ ابراہیم کے  الفاظ ہیں:’’کہ ماں ایک درسگاہ ہے اوراس درسگاہ کو اگر  سنوار دیا تو گویا ایک باصول اورپاکیزہ نسب والی قوم وجود میں آگئی۔‘‘دنیا کے کسی مذہب اور کسی نظریۂ حیات نے عورت کو وہ عظمت نہیں بخشی جو اسلام نے عطا فرمائی۔یہ اسلامی  تعلیمات ہی کا فیضان تھاکہ مسلمانوں کے معاشرے میں امہات المومنین اور صحابیات مبشرات جیسی عظمت  مآب مثالی خواتین پید ا ہوئیں جن کے سایۂ عاطفت میں  عظیم علماء اور مجاہدینِ اسلام تربیت پاتے رہے ۔اسلام  نے تقسیم کاری کے  اصول&n...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9744
  • اس ہفتے کے قارئین 9744
  • اس ماہ کے قارئین 1683695
  • کل قارئین113291023
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست