قرآن و سنت انسٹیٹیوٹ مزنگ لاہور

  • نام : قرآن و سنت انسٹیٹیوٹ مزنگ لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #2227

    مصنف : حافظ عبد الوحید

    مشاہدات : 11288

    قواعد القرآن

    (ہفتہ 17 جنوری 2015ء) ناشر : قرآن و سنت انسٹیٹیوٹ مزنگ لاہور
    #2227 Book صفحات: 92

    قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتابِ ہدایت ہےاور یہ کتاب اس قدر جامع اور مکمل ہے کہ یہ قیامت تک کے لیے  آنے والی انسانی نسلوں کی رشد وہدایت کے لیے کافی ہے ۔ اور قرآن مجید انسانوں کے نام اللہ  تعالیٰ کا آخری پیغام ہے جوعربی زبان میں ہے  اور یہ بات عربی زبان کی سعادت کےلیے کافی ہے  کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری کتاب کے لیے  اس کا انتخاب فرمایا۔ چنانچہ اس کتاب کے فہم کےلیے عربی زبان  کےبنیادی قواعد   وگرائمر کا علم  حاصل کرنا ضروری  ہے۔ہمارے ہاں عام تاثریہ ہے کہ عربی زبان او راس کے قواعد نہایت مشکل ہیں ۔مگرحقیقت یہ ہے کہ اس زبان کا سیکھنا دوسری زبانوں کی نسبت بہت آسان ہے ۔ ماہر لسانیات کابھی  کہنا ہے کہ عربی زبان گرامر کے لحاظ سے دنیا کی تمام زبانوں سے زیادہ آسان اور دلچسپ ہے ۔اللہ تعالیٰ کا بھی ارشاد ہے : وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ(القمر:17) ’’تحقیق ہم نے قرآن کو نصیحت کےلیے  نہایت آسان کردیا ہے ۔پس کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا۔‘‘ قرآن م...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5366
  • اس ہفتے کے قارئین 352580
  • اس ماہ کے قارئین 525684
  • کل قارئین109847122
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست