پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور

  • نام : پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #5365

    مصنف : حکومت پنجاب

    مشاہدات : 5601

    اٹلس اضلاع پنجاب اور اسلام آباد کلاس 3

    (جمعرات 21 جون 2018ء) ناشر : پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور
    #5365 Book صفحات: 50

    جغرافیہ‎‏ یونانی زبان کا لفظ ہے. جس کے معنیٰ ہیں زمین کا بیان جغرافیہ وہ علم ہےجس میں زمین، اسکی خصوصیات، اسکے باشندوں‎ ،‎اسکے مظاہر اور اسکے نقوش کا مطالعہ کیا جاتا ہے ایراٹورتھینیس وہ پہلا شخص تھاجس نے لفظ جغرافیہ استعمال کیاجغرافیہ کو زمین کی سائنس بھی کہا جاتا ہےآج تک انسان نے جتنی بھی ترقی کی ہےوہ جغرافیہ کی ہی مرہون منت ہےزمین انسان کا گھر ہےاور اس گھر سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کےلیے علم جغرافیہ انسان کی رہنمائی کرتا ہ۔علم جغرافیہ پرانے زمانے میں بھی موجود رہا ہے۔ لیکن اس دور میں اسکی اہمیت بہت کم تھی عموما دریاؤں،پہاڑوں،سمندروں اور مقامات کے نام یاد کرلینا ہی کافی سمجھا جاتا تھا۔اس علم کا آغاز بطور سائنس مصر و یونان میں ہوا۔ زمانہ قدیم کے جغرافیہ دانوں کی بعض تحریریں بڑی دلچسپ ہیں جغرافیہ میں سب سے پہلے یونانیوں نے پیش رفت کرنا شروع کی۔ قرون وسطیٰ میں مسلم ممالک میں اس علم میں بہت پیش رفت ہوئی۔علم جغرافیہ میں نقشے اہم کردار ادا کرتے ہیں دنیا میں کسی بھی ملک یا کسی بھی مقام کے متعلق بنیادی معلومات جلد اور آسانی سے حاصل کرنے کے لیے نقشو...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72303
  • اس ہفتے کے قارئین 369281
  • اس ماہ کے قارئین 1422781
  • کل قارئین110744219
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست