پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن شعبہ خواتین

  • نام : پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن شعبہ خواتین
  • ملک : پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #1717

    مصنف : ڈاکٹر ام کلثوم

    مشاہدات : 6598

    رمضان مبارک روح کی ترقی کا مہینہ

    (بدھ 25 جون 2014ء) ناشر : پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن شعبہ خواتین
    #1717 Book صفحات: 105

    رمضان المبارک اسلامی سال کا  نواں مہینہ ہے  جوکہ   بہت ہی   عظمت اور برکتوں  والا مہینہ ہے  ۔  اس عظیم  الشان مہینے کا پانا یقیناً اللہ تعالی کی  طرف سے بہت بڑی نعمت ہے۔جب رمضان المبارک کا مہینہ  شروع ہوتا تو رسول اللہ ﷺ  صحابہ کرام کو اس کے آنے کی بشارت سناتے اور انہیں مبارکباد دیتے۔ا س ماہ مبارک کی  قدر منزلت کا اندازہ اس بات    سے لگایا جاسکتا ہے کہ  سلف صالحین ﷭ چھ ماہ تک  یہ دعا کرتے تھے کہ  یا اللہ! ہمیں رمضان المبارک کا مہینہ نصیب فرما ۔پھر جب  یہ  ماہ مبارک گزر جاتا تو  یہ دعا کرتے کہ اے اللہ ! ہم   نے  اس  مہینے میں جو عبادات کیں تو انہیں قبول فرمالے۔ رمضان المبارک وہی وہ مہینہ  ہےکہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی  کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں  اللہ تعالی  جنت  کے دروازے کھول  دیتا ہے  او رجہنم   کے دروازے  بند کردیتا ہے&nb...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20312
  • اس ہفتے کے قارئین 431193
  • اس ماہ کے قارئین 312985
  • کل قارئین106979747
  • کل کتب8796

موضوعاتی فہرست