منور پبلی کیشنز لاہور

1 کل کتب
دکھائیں

  • 1 روزہ ،صدقہ فطر اور عیدالفطر فضائل اور مسائل (منگل 26 فروری 2013ء)

    مشاہدات:58359

    روزہ ارکان اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے۔ تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ روزہ رکھتے ہوئے شرعی احکامات کو ملحوظ رکھیں۔ رمضان کے فوراً بعد مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے عیدالفطر کی خوشی میسر آتی ہے اسی طرح انھیں نماز عید سے پہلے صدقہ فطر بھی ادا کرنا ہوتا ہے لہٰذا اسے متعلقہ دینی احکامات سے آگہی ہر مسلمان کو ہونی چاہیے۔ زیر تبصرہ کتابچہ اسی سلسلہ میں ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ کتابچہ دراصل حافظ محمد زاہد کے چار مضامین کا مجموعہ ہے جو روزہ آفاقیت احکام فضائل اور آسانیاں، روزے کے 100 مسائل،  صدقہ فطر احکام و فضائل اور عیدالفظر احکام و فضائل کے عنوان سے لکھے گئے۔(ع۔م)
     


ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1212
  • اس ہفتے کے قارئین: 4866
  • اس ماہ کے قارئین: 33115
  • کل قارئین : 46461023

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں