محمد اکرم خان سوری 46 جے ماڈل ٹاؤن لاہور

  • نام : محمد اکرم خان سوری 46 جے ماڈل ٹاؤن لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #2601

    مصنف : مہندس محمد اکرم خان سوری

    مشاہدات : 5144

    قرار داد مقاصد میں وائرس

    (جمعہ 12 جون 2015ء) ناشر : محمد اکرم خان سوری 46 جے ماڈل ٹاؤن لاہور
    #2601 Book صفحات: 313

    تحریک پاکستان اصل میں مسلمانوں کے قومی تشخص اور مذہبی ثقافت کے تحفظ کی وہ تاریخی جدو جہد تھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور بحیثیت قوم ان کی شناخت کو منوانا تھا ۔ جس کے لیے علیحدہ مملکت کا قیام از حد ضروری تھا ۔یوں تو تحریک پاکستان کا باقاعدہ آغاز 23 مارچ 1940 کے جلسے کو قرار دیا جا سکتا ہے مگر اس کی اصل شروعات تاریخ کے اس موڑ سے ہوتی ہے جب مسلمانان ہند نے ہندو نواز تنظیم کانگریس سے اپنی راہیں جدا کر لی تھی ۔ 1930 میں علامہ اقبال نے الہ آباد میں مسلم لیگ کے اکیسیوں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باضابطہ طور پر بر صغیر کے شمال مغبر میں جداگانہ مسلم ریاست کا تصور پیش کر دیا ۔ چودھری رحمت علی نے اسی تصور کو 1933 میں پاکستان کا نام دیا ۔ سندھ مسلم لیگ نے 1938 میں اپنے سالانہ اجلاس میں بر صغیر کی تقسیم کے حق میں قرار داد پاس کر لی ۔ علاوہ ازیں قائد اعظم بھی 1930 میں علیحدہ مسلم مملکت کے قیام کی جدو جہد کا فیصلہ کر چکے تھے ۔1940 تک قائد اعظم نے رفتہ رفتہ قوم کو ذہنی طور پر تیار کر لیا ۔23مارچ 1940 کے لاہور میں منٹو پارک میں مسلمانان ہند کا ایک عظ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13567
  • اس ہفتے کے قارئین 13567
  • اس ماہ کے قارئین 1687518
  • کل قارئین113294846
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست