میجر سید حیدر حسن ماڈل ٹاؤن لاہور

  • نام : میجر سید حیدر حسن ماڈل ٹاؤن لاہور
  • ملک : ماڈل ٹاؤن لاہور

کل کتب 1

  • 1 #4386

    مصنف : میجر سید حیدر حسن

    مشاہدات : 3952

    پاکستان قائم رہنے کے لیے بنا ہے

    (جمعہ 07 اپریل 2017ء) ناشر : میجر سید حیدر حسن ماڈل ٹاؤن لاہور
    #4386 Book صفحات: 386

    " تحریک پاکستان اصل میں مسلمانوں کے قومی تشخص اور مذہبی ثقافت کے تحفظ کی وہ تاریخی جدو جہد تھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور بحیثیت قوم ان کی شناخت کو منوانا تھا ۔ جس کے لیے علیحدہ مملکت کا قیام از حد ضروری تھا ۔یوں تو تحریک پاکستان کا باقاعدہ آغاز 23 مارچ 1940 کے جلسے کو قرار دیا جا سکتا ہے مگر اس کی اصل شروعات تاریخ کے اس موڑ سے ہوتی ہے جب مسلمانان ہند نے ہندو نواز تنظیم کانگریس سے اپنی راہیں جدا کر لی تھی ۔ 1930 میں علامہ اقبال نے الہ آباد میں مسلم لیگ کے اکیسیوں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باضابطہ طور پر بر صغیر کے شمال مغبر میں جداگانہ مسلم ریاست کا تصور پیش کر دیا ۔ چودھری رحمت علی نے اسی تصور کو 1933 میں پاکستان کا نام دیا ۔ سندھ مسلم لیگ نے 1938 میں اپنے سالانہ اجلاس میں بر صغیر کی تقسیم کے حق میں قرار داد پاس کر لی ۔ علاوہ ازیں قائد اعظم بھی 1930 میں علیحدہ مسلم مملکت کے قیام کی جدو جہد کا فیصلہ کر چکے تھے ۔1940 تک قائد اعظم نے رفتہ رفتہ قوم کو ذہنی طور پر تیار کر لیا ۔23مارچ 1940 کے لاہور میں منٹو پارک میں مسلمانان ہند کا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10959
  • اس ہفتے کے قارئین 10959
  • اس ماہ کے قارئین 1684910
  • کل قارئین113292238
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست