منچر روڈ علی پور چھٹہ گجرانوالہ

  • نام : منچر روڈ علی پور چھٹہ گجرانوالہ

کل کتب 1

  • 1 #1432

    مصنف : حبیب اللہ بن محمد شفیع

    مشاہدات : 7656

    اصلاح عقائد قرآن حکیم کی روشنی میں

    (اتوار 06 اکتوبر 2013ء) ناشر : منچر روڈ علی پور چھٹہ گجرانوالہ
    #1432 Book صفحات: 146

    شریعت اسلامیہ میں اصلاح عقائد کو بینادی حیثیت حاصل ہے ۔ کوئی بھی عمل جب تک صحیح عقیدہ پر مبنی نہ ہوگا ، اللہ رب العزت کے ہاں نہ تو بار پاسکے گا اور نہ ہی اجر و ثواب کا مستحق ہو سکے گا۔یہی وجہ ہے کہ حضرات انبیائے کرام    نے اپنے مخاطبین کے سامنے سب سے پہلے جو مسائل بیان کیے ، ان کا تعلق عقیدہ تو حید سے تھا۔زیر نظر تالیف میں  مؤلف نے عقیدہ کی اسی اہمیت کو اجا گر فرمایا ہے،جس میں الگ الگ ابواب کی صورت میں صرف اللہ تعالیٰ ہی کے عالم الغیب ، حاضر و ناظر اور مختار کل ہونے کو بڑی خوبی اور صراحت کے ساتھ بیان کیا ہے۔نیز رسول رحمت ، نبی آخر الزماں، خاتم النبین، رحمۃ للعالمین حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی شان بشریت و نبوت کو نہایت مختصر مگر جامع اور سلجھے ہوئے انداز میں واضح کیا ہے۔ کمال یہ ہے  کہ جو کچھ بھی لکھا ہے قرآن پاک کی تعلیمات و ہدایات کی روشنی میں لکھا ہے۔جس سے انکار و فرار ممکن ہی نہیں۔اللہ تعالیٰ موصوف کی اس کاوش کو سعادت درین کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔(ع۔ح)
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24739
  • اس ہفتے کے قارئین 264453
  • اس ماہ کے قارئین 1292618
  • کل قارئین96944462

موضوعاتی فہرست