مینجر کتب خانہ، مراد آباد

  • نام : مینجر کتب خانہ، مراد آباد
  • ملک : مراد آباد

کل کتب 1

  • 1 #2730

    مصنف : قاری عبد اللہ

    مشاہدات : 4020

    توضیح العشر فی طیبۃ النشر

    (ہفتہ 04 جولائی 2015ء) ناشر : مینجر کتب خانہ، مراد آباد
    #2730 Book صفحات: 232

    قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے سب سے آخری  کتاب ہے ۔جسےاللہ تعالی نے امت کی آسانی کی غرض سے قرآن مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں۔ان تمام پرایمان لانا ضروری اور واجب ہے،اوران کا انکار کرنا کفر اور قرآن کا انکار ہے۔اس وقت دنیا بھر میں سبعہ احرف پر مبنی دس قراءات اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جارہی ہیں۔اور ان میں سے چار روایات (روایت قالون،روایت ورش،روایت دوری اور روایت حفص)ایسی ہیں جو دنیا کے کسی نہ کسی حصے میں باقاعدہ رائج اور متداول ہیں،عالم اسلام کے ایک بڑے حصے پر قراءت امام عاصم بروایت حفص رائج ہے، جبکہ مغرب ،الجزائر ،اندلس اور شمالی افریقہ میں قراءت امام نافع بروایت ورش ، لیبیا ،تیونس اور متعدد افریقی ممالک میں روایت قالون عن نافع ،مصر، صومالیہ، سوڈان اور حضر موت میں روایت دوری عن امام ابو عمرو بصری رائج اور متداول ہے۔ہمارے ہاں مجلس التحقیق الاسلامی میں ان چاروں متداول روایات(اور مزید روایت شعبہ) میں مجمع ملک فہد کے مطبوعہ قرآن مجید بھی موجود ہیں۔...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24176
  • اس ہفتے کے قارئین 24176
  • اس ماہ کے قارئین 1698127
  • کل قارئین113305455
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست